“Fashion isn’t just about clothes (…)—it expresses who we are, where we come from, and what we stand for.” With these words, ELLIPSIS’ Prada-clad debut at the Met Gala became more than just an appearance.
https://t.co/xdZN1OFfzc
جو عوام کے ووٹ سے نہیں آئے انکو جانوں کے ضائع ہونے پر دکھ کیوں ہوگا،
وہ ماتم کرتے ہیں ریت سیمنٹ بجری کا 26 نومبر قتل عام کا نہیں ۔
وہ خوشیاں منائیں گے ٹن ڈبے گرانے کی،
14 اگست پہ 🇵🇰 کے جھنڈے لیکر نکلنے اور سینے پہ جھنڈا سجانے والوں کے نصیب میں جیل یا شہادت ہے۔
#FreeKhanRightNow
اے ہو میری ذندگی میں تم بہار بن کے
میرے دل میں یونہی رہنا تم پیار پیار بن کے
آنکھوں میں تم بسے ہو سپنے ہزار بن کے
میرے دل میں یونہی رہنا تم پیار پیار بن کے
@ummenoor2121 ❤️❤️❤️❤️❤️
لعنت
لعنت
لعنت
آپ بھی لعنت بھیجیں اگر آپ متفق ہیں اور سچے پاکستانی ہیں تو۔۔۔
غلام آئینی عدالت پر کروڑ بار لعنت
جس نے سولین کیسوں کو ملٹری عدالتوں میں سننے کو جائیز قرار دیکر فوج کو، ملک ،سولین عدالتوں سے اوپر قرار دیکر اپنی عاقبت بھی خراب کی ہے اور عوام دشمنی، پاکستان دشمنی میں اپنا نام لکھوا لیا ہے
انڈیا سے لڑ نہیں سکتے مگر پاکستانیوں کو سزا دینا چاہتے ہیں
کروڑ بار لعنت ہے یزیدی حکومت اور عدلیہ پر
دیکھئے ڈرامہ سیریل "عشق تم سے ہوا" کی قسط نمبر 15 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "عشق تم سے ہوا"دیکھئے پیر سے جمعرات کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#IshqTumSeHua#GreenTV
دیکھئے ڈرامہ سیریل "دو کنارے" کی قسط نمبر 06 کا پرومو۔
ڈرامہ سیریل "دو کنارے"دیکھئے ہرپیر سے بدھ کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔
#GreenTV#DoKinaray