صرف 20 سیکنڈ کا فاصلہ تھا اگر جہاز 20 سیکنڈ اور محفوظ رہ جاتا تو سب بچ جاتے لیکن اللہ نے شاید ہمیں ایک بار پھر دیکھایا ہے ہمارا جسم ہماری مرضی نہیں ہے ہمارے جسم ہماری ایک ایک سانس پر اللہ کی مرضی ہے
اللہ شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#planecrash
Shocked & saddened by the PIA crash. Am in touch with PIA CEO Arshad Malik, who has left for Karachi & with the rescue & relief teams on ground as this is the priority right now. Immediate inquiry will be instituted. Prayers & condolences go to families of the deceased.
پوچھنا یہ تھا جو یہ محترمہ کتے کا بچہ اور ماں کی آنکھ بول رہی ہیں تحقیقات کے وقت وہ الفاظ پیارا بچہ اور ماں کا لال میں تو تبدیل نہیں ہو جائینگے ؟ جیسے پہلے شراب کی بوتل شہد میں تبدیل ہوگئی تھی 🙏 #کرنل_کی_بیوی
@ImranKhanPTI انڈیا دنیا کا دہشت گرد ملک ہے وزیراعظم عمران خان نے انڈیا کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا ہمیں فخر ہے ہم نے ایسے لیڈر کا انتخاب کیا جس پر دنیا داد دیتی ہے۔
بریکنگ نیوز
ورلڈ اکنامک فورم کا ہنگامی اجلاس کل طلب
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران احمد خان نیازی اجلاس کی صدارت کریں گے
ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کو پہلی مرتبہ سونپی جائے گی
Thank you Kashmir. I am truly out of words for the love, care and affection experienced in last few days. We are in it together and shall rise together.
#HopeNotOut#DonateKaroNa