Cost of one Rafale is around
PKR 81,186,991,488
81 Billion
مودی کے اندر جنگی جنون نہ ہوتا تو دو رافیل کی قیمت میں سارے انڈیا کے لیے لیٹرین بن سکتی تھیں۔
رفاقت علی سلہری
ملت ایکسپریس میں پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش بر آمد , پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے گیا تھا، خاتون کا تعلق جڑانوالہ سے تھا۔ تفصلات
Link : https://t.co/4ASpLusU3M