یہ بلوچستان نہیں، پنجاب میں فیصل آباد کا ایک سرکاری اسکول ہے۔
یہ حال کردیا جعلی ٹک ٹاکر عورتوں کی حکومت نے پنجاب میں تعلیم کا؟
اس سے باقی شعبوں کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ۔
#امپورٹڈ_حکومت
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
مبارک ہو پاکستانیو!
نوازشریف اور شہبہازشریف نے ایک بار پھر ”دل پر پتھر“ رکھ کر پیٹرول اور ڈیزل 15 روپے مزید مہنگا کر دیا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کو پیٹرول کی اونچی اُڑان مبارک ہو۔
ویلکم بیک ٹو پتھر کے دور کا پاکستان!
ایک بزرگ پاکستانی کو سنیں !!💔
شاہ عالم جیسے بڑے مارکیٹ میں بھی کاروبار ختم ہونے لگا ہے, حکومت سے درخواست ہے ہمیں معاف کرے, ہمیں جینے دے ہم تو کھانے سے بھی رہ گئے!!
انتہائی خوفناک صورتحال!!!
بریکنگ نیوز 🚨پوری قوم کی ترجمانی 27 سیکنڈ میں 🔥☠️
اس انکل نے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ دیے، قوم کے غصہ کو، جزبات کو سمجھ کر شہبازشریف کو تُن کر رکھ دیا۔ کچھ نہیں چھوڑا ایسا حشر کیا ہے کہ بس پوچھو مت۔ ہیڈ فون یوز ضرور کرنا یہ کلپ سنتے وقت۔
اِس بزدل قوم کے لیے میرے پاس الفاظ ختم ہے!!
بس اتنا کہوں گا, عاصم منیر اس قوم پر مہنگائی کرکے اس قوم کا جینا حرام کرکے بہت اچھا کررہا ہے!!
تن کے رکھو عاصم منیر !!👏🔥
عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے
وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔
عمران ریاض خان🫡