ذوالفقار علی بھٹو کو عبرت کا نشان بنانے کی دھمکی امریکی سیکرٹری خارجہ ہنری کسنجر نے دی تھی
جبکہ اس دھمکی پر عمل چیف آف آرمی سٹاف ضیاء الحق اول نے کیا تھا
عمران خان کو دھمکی ڈونلڈ لو نے دی اور دھمکی پہ عمل جنرل باجوہ نے کیا
یعنی امریکہ کو احساس ہوا کہ سیکرٹری خارجہ بہت بڑا عہدہ ہے
پاکستانی جرنیلوں سے کام لینے کیلئے تو ایک عام سفارتکار ہی کافی ہے