#Fee_Hike_in_Iub.
The sudden fee hike in Islamiya university of bahawalpur is unacceptable . Student Enemy policies and management is on its peak at Islamiya university of Bahawalpur. Student wants justice.
وہ کہتا تھا "میں جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گی اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا؟" وہ نہیں ہارا پاکستان ہار گیا !✨💯
#BehindYouSkipperPMIk@ImranKhanPTI
زرائع ابلاغ کے مطابق اڈوپی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس این وشنووردھن نے انگریزی اخبار ”دا ہندو“ کو بتایا ہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کرنے والی چھ میں سے ایک مسلم طالبہ شفا کے والد کے ہوٹل پر ایک ہندو انتہاپسندوں نے پتھراﺅ کیا
@MalikMujahid@JNPOfficial_#HijabRightsAREHumanRights
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں مسلم طالبات کے حجاب پر عائد پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے والی مسلم طالبہ کے والد کے ہوٹل پر ہندو انتہاپسندوں نے حملہ کر کے طا��بہ کے بھائی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا.
@Adii249
@MalikMujahid
@JNPOfficial_
#HijabRightsAREHumanRights
We have 1 month left of 2021 and all I've done this year watched series🎬, laughed at memes🎭, lost and found new Frndz 🤸🏃and still don't care about anything😌...