کیا آپ کی گردن کے پیچھے بھی کوہان (Neck Hump) بن رہا ہے؟ 😨
آج کل موبائل، لیپ ٹاپ کا غلط استعمال اور گھنٹوں جھک کر بیٹھنا ہماری ریڑھ کی ہڈی کو نقصان پہنچا رہا ہے اور کوہان بننے کا باعث بنتا ہے ان 👇 آسان ایکسرسائزز کو روزانہ کریں اور اس پریشانی سے ہمیشہ کے لیے نجات پائیں
انٹرنیٹ پر اپنی زندگی کی ہر چھوٹی بڑی تفصیل شیئر کرنے سے پہلے دس بار سوچیں! 🛑
یہ ویڈیو صرف ایک مہم نہیں، بلکہ آنکھیں کھول دینے والا سچ ہے۔ آج کے دور میں آپ کا ڈیٹا ہی آپ کے خلاف استعمال ہو سکتا ہے۔ AI بیداری (AI Awareness) کے حوالے سے بنائی گئی یہ اب تک کی سب سے طاقتور ویڈیو ہے۔ خود بھی دیکھیں اور اپنے پیاروں کو بھی الرٹ کریں!
نوکری انسان کی ضرورت ہو سکتی ہے، لیکن اس کا ضمیر اور ایمان کسی کی جاگیر نہیں! 💯
جب باس نے نماز کے وقت پر طنز کیا تو اس لڑکی نے جو کرارا جواب دیا، اس نے دل جیت لیا۔ چند ہزار کے بدلے اپنے ضمیر کا سودا نہ کرنے والی اس بیٹی کو سلام! ✊🏻✨
ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔👇🏻
सलमान खान : आपका फैवरेट सिंगर कौन है?
रितेश देशमुख : उदित नारायण
सलमान खान : कोई भी एक वजन ?
रितेश : 1/4 kg
सलमान खान : एकदम छोटे बच्चे की मां का सबसे बड़ा काम क्या है?
रितेश : बच्चों को दूध पिलाना
सलमान खान : अपना सबसे अच्छा को एक्टर?
रितेश : बॉबी देओल
सलमान खान : कितनी देर तक अपनी साँस रोक सकते हो?
रितेश देशमुख : 36 सैकेंड
🤔
ماہانہ 4 لاکھ روپے تنخواہ لینے والے ایک ایم پی اے کے بیٹے کے پرائیویٹ ہسپتال میں علاج پر آنے والے 50 لاکھ 87 ہزار روپے کے اخراجات کی فوری منظوری، جبکہ عام آدمی آج بھی سرکاری اسپتالوں میں ایک بستر اور دوا کے لیے دھکے کھا رہا ہے۔
#punjab
An Israel Defense Forces soldier is kicking a man who is praying in Jerusalem.
Muslims around the world will watch this, say nothing, and remain silent.
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
اٹلی کی خاتون وزیراعظم نے اسرائیل کے ساتھ تمام ڈیفینس معاہدے, تجارتی معاہدے اور سفارتی تعلقات ختم کردی!!👏🔥
خاتون, 156 اسلامی سربراہان سے بہادر ہے!!❤️