22 سے 24 ستمبر کے دوران شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی کے ساحل کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباؤ، شہر میں 22 سے 24 ستمبر تک سمندری ہوائیں تھمی رہیں گی جس کے باعث آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
امیج ڈیٹا: https://t.co/2raB5BWqKH