Happy Birthday ❤️ 🎂 🥳 Bro. Zeeshan Ashiq Malik.(Special Assistant to CM Punjab). Many many happy returns of the day✨️. May ALLAH ALMIGHTY always shower his countless blessings upon you ❤️. Stay blessed always @ZeshanMalick Bro.😇🌹.
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ مضبوط قیادت مشکل فیصلوں سے نہیں گھبراتی۔ بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے تاریخی ریلیف، ایکسپورٹرز کے لیے سپر ٹیکس کا خاتمہ، سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور آئی ٹی شعبے کی سرپرستی پاکستان کو استحکام سے ترقی کی جانب لے جانے والا ویژن ہے۔
#عوام_دوست_بجٹ
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔