I’m not using this account for some time; someone else is handling it. So if this account does any bakchodi, please don’t consider it as me.
Fi amanillah🤍
🔴 LIVE 🎙️ │
│ GAIN SPACE │
│ people > topic │
└──────────┘
🤝 mutuals
💬 conversation
✨ clean engagement
🌸 kind
👁️ present
📈 gain
👇 enter here
https://t.co/CaMWxqRLop
کانچ کے رشتے چنتے چنتے
کـر بیٹھی ھـوں پیارے گم
ایک ہی موڑ غلط مڑ بیٹھے
اور پھر رستے ــــ سارے گم
حرف و سخن کی بات کہاں اب
ھــو گئـے غزلیں گیت ہمارے گم
@adilkhan7th@Arya07__@WafaZahra786@Rohee211
https://t.co/4nPULnIbSo
مجھے دیکھ کر جو فیصلہ کرو گے،
وہ شاید میرے بارے میں کم، تمہارے بارے میں زیادہ ہوگا۔
آئینہ چہرہ دکھاتا ہے—
مگر نظر رکھنے والے کی آنکھ بھی۔
https://t.co/e9YGfSPijs
زندگی ہم تیرے کند ذہن سے شاگرد جنہیں،
کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی!
کون دشمن ہے؟ کسے دوست سمجھنا ہے یہاں؟
ہم کو حالات سمجھنے میں بڑی دیر لگی!!
https://t.co/xnkN99KFdz