#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر سلام
#درود_وقرآن
سورة الزمر
Ayt 51
اور انہوں نے جو کمائی کی تھی ، اس کی برائی انہی پر آ پڑی اور ان عرب کے لوگوں میں سے جنہوں نے ظلم کیا ہے ، ان کی کمائی کی برائی بھی عنقریب ان پر آ پڑے گی ، اور یہ اللہ کو عاجز نہیں کرسکتے
5 @_kazmi01
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن 🤲
Surat No 39
سورة الزمر
Ayat No 50
ترجمہ
یہی بات ان سے پہلے ( کچھ ) لوگوں نے بھی کہی تھی ، نتیجہ یہ ہوا کہ جو کچھ وہ کماتے تھے ، وہ ان کے کام نہیں آیا ،
🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
🌹
3 @liaqat_424
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن 🤲
Surat No 39
سورة الزمر
Ayat No 50
قَدۡ قَالَہَا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۰﴾
🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
🌹
2 @UMAIROFFICIAL1