الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں..
اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں..
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.
میں خود اپ کو میسج کروں گا ان باکس میں
390:$
335:$
309:$
276:$
250:$
224:$
155:$
112 :$
109:$
96 :$
88 :$
65 :$
36 :$
Even animals stand in solidarity with their own kind & these hypocrites.
Muslim world don't have an ounce of dignity.
I'm pleading with the Islamic world to rise up & save the innocent #Palestinians from the oppression of #Israel .
#طوفان_الاقصى_@oicarabic#GazaUnderaAttack
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#القران_الكريم
فرمایا اے آدم ! انھیں ان کے نام بتا، تو جب اس نے انھیں ان کے نام بتا دیے، فرمایا کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ بیشک میں آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں جانتا ہوں ...
#فروغ_اردو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#القران_الكريم
بیشک اللہ اس سے نہیں شرماتا کہ کوئی بھی مثال بیان کرے، مچھر کی ہو پھر اس کی جو اس سے اوپر ہے، پس لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے سو جانتےہیں کہ بیشک ان کے رب کی طرف سے حق ہے اور رہے
#فروغ_اردو
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا
"یقیناً تمہارے ہر اس شخص کے لیے اللہ کے رسول یا ان میں بہترین اسوہ ہے جو اللہ اور روز آخرت کی اُمید رکھتا ہو اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہو۔"
پاکستان میں دہشت گردی اور غنڈہ گردی کیسے رک سکتی ہے ؟؟؟؟ کنفرم مشکوک آدمی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا گیا جس نے ریکی کا اعتراف کیا ویڈیو کا اعتراف کیا اور جس وقت پولیس اسکو لینے آئی اسی وقت متعلقہ افسران کا رویہ مسجد کے قاری اور عالم دین سے آپ دیکھ لیں اسکو دھکے مارے جا رہے ہیں کس اصول پر؟؟؟ پھر جس کو مشکوک سمجھ کر پکڑا گیا اسکی خاطر تواضع اور جاتے ہی اسے کلین چٹ دے دی گئی اور پولیس اسکو اچھی طرح جانتی پہچانتی تھی جبکہ میری مسجد کے ملازم کو ہتھکڑیاں لگا دی گئیں کہ آپ نے بندہ کیوں پکڑا ہے آپ پر کیس بنتا ہے بندہ پکڑنے کا اس سارے کیس کے پیچھے جو پولیس افسر ہے آہستہ آہستہ ہر بات کو منظر عام پر لایا جائے گا مشکوک آدمی والا معاملہ اب بعد کا ہے پہلے اس معاملے کو حل کریں کہ پولیس کے کس افسر نے ون فائیو کے کال پر آنے والی پولیس کو یہ آرڈر کیا کہ مسجد کے عملے کو دھکے دو اور مشکوک آدمی کو پکڑنے والے کو ساتھ پکڑ کر لاو یہاں سے ہی بد نیتی کا آغاز اور پڑی پلانڈ وقوعہ ثابت ہو رہا ہے اور متعلقہ پولیس اس شخص کی مکمل پشت پناہی کررہی ہے اگر ایک ملک گیر جماعت کے دفتر کے باہر پولیس کا یہ رویہ تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا
@digopslahore@SSPOperations@ccpolahore@OfficialDGISPR@OfficialDPRPP
روز روز پٹرول میں تھوڑا تھوڑا اضافہ کرنے کی بجائے ایک ہی بار سٹریٹیجک اثاثے سٹور سے نکالیں اور عوام کے سر پر دے ماریں۔ روز کا رولا ہی ختم ہو۔
قرض لے کر خود عیاشی کرتے ہیں اور سارا بوجھ عوام پر ڈالتے جا رہے ہیں۔ ان کے نزدیک یہاں بھیڑ بکریاں ہی بستی ہیں انسان نہیں۔
#PetrolBomb
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس موقع پر تھانے ستوکتلہ کے اہلکاروں نے بجائے تعاون کے مسجد کے عملے کے ساتھ نہایت بد تمیزی کی اور ون فائیو پر اطلاع دینے والے کو بھی بلاوجہ پکڑ لیا اور ساری رات تھانے میں بلاوجہ بند کیے رکھا میں دورہ بہاولپور میں مصروف ہوں مجھے ابھی چند لمحے پہلے اطلاع ملی ہے میں لاہور پولیس اور اداروں سے ملتمس ہوں تھانہ ستوکتلہ کے عملے اور ایس ایچ او کو فی الفور معطل کیا جائے یا تو یہ اس مشکوک شخص کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں یا یہ اس کے ساتھ کسی گھانونے کام میں ملوث ہیں ایک مشکوک آدمی مسجد کے اندر گھس کر ایسی حرکتیں کرتا پکڑا گیا ملک کے حالات کیا اس طرح کے متحمل ہیں کہ آپ مساجد کے افراد کو تنگ کریں حکام فوری نوٹس لیں اس سے قبل کے بڑا سانحہ ہوجائے
@digopslahore@SSPOperations@spsaddar@digopslahore@OfficialDPRPP