ایس ایس پی آپریشنزاسماعیل الرحمن کھاڑک کی میؤ ہسپتال آمد۔
احتجاجی مظاہروں کے دوران زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت۔
"پولیس جوانوں کا جذبہ لائق تحسین ہےلاہور پولیس کے جوانوں نے پرُ تشددواقعات میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا"
ایس ایس پی آپریشنز
@OperationsWing @DIGOpsLahore#lahore
شہر میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لئے @SSPOperations کی قیادت میں لاہور پولیس کا مختلف شاہراؤں پر فلیگ مارچ
"لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے پوری طرح الرٹ ہےنقص امن اور بد امنی پھیلانے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے۔"ڈی آئی جی آپریشنز
@Spearheads13@OfficialDPRPP
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کی زیرصدارت شہر کے بینکوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس۔ ایس ایس پی اسماعیل کھاڑک نے بریفنگ دی۔
" بینکوں کا دوبارہ سیکیورٹی آڈٹ، حفاظتی اقدامات ایس او پی کے مطابق کیے جائیں" ڈی آئی جی آپریشنز
@DIGOpsLahore@Spearheads13
ایس ایس پی آپریشنزاسماعیل الرحمن کھاڑک کی تھانہ شفیق آباد میں کھلی کچہری۔
شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی۔
"شہریوں کے مسائل کافوری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
ایس ایچ اوز شہریوں کی مسائلکے حل کیلئے مقررہ اوقات میں تھانوں میں موجودرہیں" ایس ایس پی آپریشنز
السلام وعلیکم!
ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمٰن کھاڑک آج مورخہ 15 اکتوبر2021، بمقام تھانہ شفیق آباد،بوقت 03بجے سہ پہر کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنیں گے۔
#JummaMubarak#RabiulAwal#todaylahore
لاہور پولیس کا ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمن کھاڑک کی قیادت میں شہر کی اہم شاہراہوں پرفلیگ مارچ
"فلیگ مارچ کا مقصدامن و امان کی صورتحال اورقانون کی بالادستی قائم کرنا ہے۔شہریوں کے جان و مال کےتحفظ کیلئے لاہور پولیس ہردم تیار ہے"ایس ایس پی آپریشنز
@DIGOpsLahore@Spearheads13
سندر پولیس کی کاروائی ،موٹرسائیکل سنیچر گینگ گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے چھینی ہوئی موٹرسائیکلز، موبائل فونز اور لاکھوں روپے نقدی برآمد۔
ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 03پسٹل بھی برآمد۔
@OperationsWing
ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمٰن کھاڑک کا شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ
سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
⚫️لاہور پولیس کے 1000 سےزائد اہلکار سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
⚫️شہری حفاظتی اقدامات کو مدنظررکھتے ہوئے پولیس عملے سے تعاون کریں"ایس ایس پی آپریشنز
@DIGOpsLahore
🔴لاہور پولیس شہر کو نشے سے پاک کرنے کیلئے پر عزم
✅سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف مہم تیز،
🔴کاہنہ پولیس کی کارروائی،سابقہ ریکارڈ یافتہ 02 منشیات فروش گرفتار،03کلو940 گرام چرس برآمد،
ایس ایس پی آپریشنزلاہوراسماعیل الرحمان کھاڑک کی تھانہ گڑھی شاہو میں کھلی کچہری
شہریوں کی درخواستوں پرمتعلقہ افسران کوہدایات جاری کیں
"آئی جی پنجاب راؤسردارعلی خان کے احکامات کی روشنی میں آفیسرزشہریوں کی مسائل سننے کیلئےمقررہ اوقات کارمیں تھانوں میں موجودرہیں"ایس ایس پی آپریشنز
علماء کرام کے وفد کی ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری سے ملاقات
ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل الرحمٰن کھاڑک،ودیگر افسران موجود
ملاقات میں جشن عید میلاد النبیﷺ کی مناسبت سے سکیورٹی انتظامات بارے تبادلہ خیال۔
اجلاس کے آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کیلئےدعائے خیر کی گئی۔ترجمان آپریشنز ونگ
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا شیرانوالہ فلائی اؤور کا دورہ، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی اور ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک بھی ہمراہ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@Spearheads13
وَاذۡكُرِ اسۡمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلۡ اِلَيۡهِ تَبۡتِيۡلاًؕ ﴿۸﴾
"And remember the Name of your Lord and devote yourself to Him whole heartedly"
Surah Muzzamil : 8
#FridayThoughts#JummaMubarak
الحمدللہ !
چوکی جناح ہسپتال پولیس نے بچی کو بخیروعافیت والدہ کے حوالے کر دیا، لاہور پولیس آپریشن ونگ تلاش و تشہیر میں معاون بننے والے تمام افراد کی مشکور ہے۔
@OfficialDPRPP@SajidKianiPSP@SSPOpsLahore@cpwbpunjab @SarahAhmad_PTI