ایس پی ہیڈ کوارٹرز @drmalhi کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ڈیوٹی پر مامور اہلکاران و افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایات, "دوران چیکنگ اخلاقیات کا دامن ہرگز ہاتھ سے نہ چھوڑیں، سکیورٹی نقائص کو دور کرکے مؤثر سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے"
ایس پی ہیڈ کوارٹرز
ایس پی ہیڈکوارٹرز ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی دفتری سٹاف سے میٹنگ،
میٹنگ میں تمام برانچوں کے انچارجز کی شرکت،
"پولیس جوانوں کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے، پولیس اہلکاروں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں"
ایس پی ہیڈکوارٹرز @drmalhi
نئے تعینات ہونے والے ایس پی ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے بطور ایس پی ہیڈ کوارٹرز چارج سنبھال لیا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کو سلامی پیش کی، "تمام افسران و اہلکاران نیک نیتی اور ایمانداری سے فرائض سرانجام دیں"
ایس پی ہیڈ کوارٹرز @drmalhi
2/2
◾️محکمہ پولیس فیملی کی مانند ہے اور ریٹائرڈ ہونے والے تمام جوان و افسران اس فیملی کا حصہ ہیں۔
◾️آپ کی عوام کی جان و مال کےتحفظ کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں، ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp
سب انسپکٹر محمد اصغر علی کی ریٹائرمنٹ پرپروقارتقریب کا انعقاد،
ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرزفرحت عباس،سمیت پولیس افسران و اہلکاروں کی شرکت
سب انسپکٹر محمد اصغرعلی نے34 سال محکمہ پولیس میں خدمات سرانجام دیں
1/2
پولیس لائن: اینٹی رائٹ فورس کی صلاحیتوں میں مزید نکھارنےپیدا کرنےکے لیے 2ہفتوں کاریفریشر کورس شروع
"لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو پرامن طریقہ سے کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائے گئے" ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp@DIGOpsLahore@SPAntiRiot#antiroitforce
#عشرہ_شان_رحمت_اللعالمین
جامع مسجد پولیس لائنزمیں محفل میلادﷺ کا انعقاد
محفل میلادﷺ میں پولیس افسران وجوانوں نےکثیرتعدادمیں شرکت کی
ثناء خوانان ِمصطفیٰﷺ نےبارگاہِ رسالتﷺ میں گل ہائےعقیدت اوردورودو سلام کےنذرانےپیش کیے
آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کیلئےخصوصی دعائیں کی گئیں.
#NationalT20Cup
لاہور پولیس کی اسپشل ڈیوٹی پر تعینات
4 ہزار 5سونفری کومیعاری اوربروقت کھاناکی فراہمی،
"کرکٹ سیریز کے دوران ڈیوٹی کرنے والے جوان وافسران محکمہ پولیس کی شان ہیں
پیکنگ اور ترسیل کے دوران حفظانِ صحت اور حفاظتی تدابیر پرسختی سےعمل درآمد کیا گیا"@imranmalikpsp
چہلم حضرت امام حسین/ عرس داتا صاحب
پولیس لائنز سے چہلم امام حسین و عرس داتا صاحب کی سکیورٹی پر مامور7ہزار سے زائد اہلکاروں وافسران میں کھانے کی فراہمی،
@DIGOpsLahore@imranmalikpsp
پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ :چہلم حضرت امام حسین ؓ کی سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات2800 سے زائد اہلکاروں و افسران کو کھانے کی فراہمی
" کھانے کی پیکنگ اور ترسیل کے دوران حفظانِ صحت اور حفاظتی تدابیر پر عمل درآمدکیا جائے"ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp@DIGOpsLahore
ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp کی مرحوم ٹیلی فون آپریٹر یحیی کے گھر آمد۔
اہل خانہ سے ملاقات کی مرحوم کے ایصال ثواب اور مغفرت کی دعا بھی کی ۔
"محکمہ پولیس ایک فیملی کی مانند ہے جواپنےجوانوں کی فیملیز کے لیےسربراہ کی حیثیت سے ہمہ وقت موجودہے"ایس پی ہیڈ کوارٹرز عمران احمد
موسمی تبدیلی کے پیشِ نظر پولیس لائنز میں ڈینگی وائرس کےتدارک کیلئے سپرے
"پولیس لائن میں صفائی ستھرائی کےانتظامات مزید بہتر بنائے جائیں۔سپرے کا مقصد پولیس افسران و اہلکاران کو ڈینگی وائرس سے محفوظ رکھنا ہے"ایس پی ہیڈ کوارٹرز@imranmalikpsp
لاہور پولیس کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی اسپشل ڈیوٹی پر تعینات 5000 سے زائد نفری کو میعاری اور بروقت کھانا فراہم کر رہی ہے،
"الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ہرممکن اقدامات کیئے جا رہے ہیں"
ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp
لاہور پولیس /کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن
لاہور پولیس کی اسپشل ڈیوٹی پر تعینات نفری کو میعاری اور بروقت کھانا فراہمی،
آج 1200 سے زائد نفری کو کھانا بروقت
فراہم کیا گیا۔
" لاہور پولیس الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے." ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp
"پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شہید کانسٹیبلز عبادڈوگر اور عادل حسین کی نماز جنازہ اداکردی گئی"
نماز جنازہ میں آئی جی پنجاب @InamGhani سی سی پی اوغلام محمود ڈوگر،ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان ودیگر اعلیٰ افسران کی شرکت۔
@Spearheads13
IGP Punjab @InamGhani started visits to the divisional headquarters for on-site monitoring of smart policing projects and steps taken to change police station culture.
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور ناروال یونیورسٹی کی طالبات کا پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کا مطالعاتی دورہ ۔
ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز فرحت عباس نے طالبات کو پولیس ورکنگ بارے بریفنگ دی۔
@DIGOpsLahore