ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی طرف سے تیسرے سیشلائزڈ ٹریننگ کورس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کے اعزاز میں پروقار اعشائیہ، ایس ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور محمد نوید نے افسران کو بریفنگ دی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے زیر تربیت افسران کو اعزازی شیلڈز بھی دیں۔
@ZahraShahPTI واقعہ میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے اور انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
@aliimranabbasi متاثرہ خاتون سیدہ نمرہ بخاری کی مدعیت میں تھانہ ستوکتلہ میں مقدمہ درج ہو چکا ہے،
ملزم عادل حسین 30مارچ تک عبوری ضمانت پر ہے،
جلد ملزم کی ضمانت منسوخ کروا کر ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا
سلامِ عقیدت: وردی میں ملبوس وقار
شعبہ پولیس ہو یا کوئی اور میدان، ہماری خواتین نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی سے کم نہیں۔ یومِ خواتین پر ہم اپنی ان نڈر افسران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو دھوپ ہو یا چھاؤں، شہریوں کی ��فاظت کے لیے ڈٹی رہتی ہیں۔
Strong women build strong futures.
السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ معلومات اب صرف ایک واٹس ایپ پیغام کی دوری پر۔۔۔
صارفین سے گزارش ہے کہ یہ ایک واٹس ایپ میسج سروس ہے، اس پ�� کالز کرنے، تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے سے گریز کریں۔ ایمرجنسی سروس کے لیے 15 پر رابطہ کریں۔
#PunjabPolice #WhatsApp #BuildingForBetter
اچھرہ صرافہ مارکیٹ کے تاجروں سے دھوکہ دہی سے کروڑ��ں روپے کا سونا ہتھیانے کا معمہ
- ملزم سے 15 کروڑ سے زائد مالیت کی برآمدگی کی لی گئی
- ملزم سے 1734 گرام سونا برآمد
- 3کروڑ سے زائد نقدی بھی برآمد
- کروڑوں مالیت کی گاڑیاں اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد
@RShahzaddk مقدمہ ہذا میں خاتون مسنگ ہے جس کا کال ڈیٹا لیا گیا تو مغویہ خاتون کا رابطہ طیبہ بی بی کے ساتھ پایا گیا۔ رابطے پر اس نے اپنی ضمانت کروا لی اور شامل تفتیش ہوئی۔ 5فروری 2026 کو تفتیش میں اسے بے گناہ کر دیا گیا۔ خاتون نے کسی دیگر وجہ سے خود کشی کی ہے۔ پولیس پر الزام بے بنیاد ہے۔
@Aadiiroy2 مقدمہ ہذا میں خاتون مسنگ ہے جس کا کال ڈی��ا لیا گیا تو مغویہ خاتون کا رابطہ طیبہ بی بی کے ساتھ پایا گیا۔ رابطے پر اس نے اپنی ضمانت کروا لی اور شامل تفتیش ہوئی۔ 5فروری 2026 کو تفتیش میں اسے بے گناہ کر دیا گیا۔ خاتون نے کسی دیگر وجہ سے خود کشی کی ہے۔ پولیس پر الزام بے بنیاد ہے۔
Accused Involved in Embezzlement of Gold (Worth Million of rupees) Ichra Gold Market is now arrested,further investigation is underway.
After completion of the investigation of gold embezzlement case, all facts will be brought to light;DIG Investigation Syed Zeeshan Reza