ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی اپنے دفتر میں فیکٹری ایریا کے علاقے سے بازیاب ہونے والی چاروں بچیوں سے ملاقات،
"بچے ہماری قوم کا مستقبل ہیں ان کی حفاظت ہماری اولین زمہ داری ہے"
ڈی آئی جی آپریشنز
@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کی زیرصدارت ٹاؤن شپ سرکل کی کرائم میٹنگ، ٹاؤن شپ سرکل کے تمام پولیس افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ اور اشتہاری ملزمان کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں کی جائیں، "شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے"
ایس پی صدر
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کی ڈولفن ہیڈ کوارٹر ٹاؤنشپ آمد، ڈولفن فورس کے جوانوں کو کرائم کنٹرول کرنے کے لیے مؤثر حکمت عملی کے بارے میں بریفنگ دی،
"تمام تر دستیاب وسائل اور سیف سٹی کیمروں کے ذریعہ کرائم کنٹرول کرنے کے لیے بھرپور استفادہ حاصل کیا جائے"
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا تھانہ گرین ٹاؤن کادورہ، ایس پی صدر نے تھانہ کے ریکارڈ اور اہلکاران و افسران کی حاضری اور حوالات کی صفائی اور قیدیوں کی حفاظتی اقدامات کو چیک کیا، "فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونے والی درخواستیں بروقت میرٹ پر یکسو کی جائیں"
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کی کرسمس کی آمد کے پیشِ نظر کرسچن کمیونٹی سے میٹنگ، شرکاء میٹنگ نے سیکورٹی سے متعلق درپیش مسائل سے آگاہ کیا، "منتظمین کرسچن کمیونٹی سیکورٹی پرمامور اہلکاران و افسران کے ساتھ مکمل تعاون کریں"
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی
جوہر ٹاؤن پولیس کی کاروائی، 03کروڑ سے زائد مالیت کے بوگس چیکس کے 10سے زاید مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، ملزم 3سال سے ملتان اور لاہور پولیس کو مطلوب تھا، "اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تروسائل وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں"
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی
ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کی زیر صدارت ڈویژن کے تمام محرران سے میٹنگ، تمام تھانہ جات میں ہاٹ سپاٹ ایریاز میں ڈیوٹی بروقت مکمل کی جائے، "تھانہ میں آنے والے عوام الناس کے ساتھ خوش اخلاقی اور اچھے رویے سے پیش آئیں"
ایس پی حسن جاوید بھٹی
صدر ڈویژن میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،
ہنجروال پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں 02 منشیات فروش گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 02کلو 700گرام سے زائد چرس برآمد کر لی، مقدمات درج۔
ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی کی تھانہ جوہر ٹاؤن میں کھلی کچہری
شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کیے۔
"علاقے سے بدمعاشوں اور قبضہ گروپوں کا ہر صورت میں قلع قمع کیا جاۓ گا"ایس پی حفیظ الرحمن بگٹی
👈 ٹاؤن شپ پولیس کی کاروائی,دو غیر ملکی شراب فروش گرفتار.
◾️ملزمان کے قبضہ سے درجن سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد۔
✔️منشیات فروشوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ایس پی صدر @SPDrHafeezBugti
ایس پی صدر @SPDrHafeezBugti کا رائیونڈ اجتماع کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
رائیونڈ اجتماع کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جارہے ہیں۔
"لاہور پولیس کے 2ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکاران سکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے۔ "ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی
اے ایس پی رائیونڈ بلال محمود سلہری کا ڈپٹی کمشنر لاہورعمر رشیدکےہمراہ #رائیونڈاجتماع کےسکیورٹی انتظامات کا جائزہ
رائیونڈ اجتماع کا پہلا مرحلہ4نومبر سے شروع ہوگا۔ لاہور پولیس کے 2ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکاران سکیورٹی پر تعینات کیے جائیں گے۔ اے ایس پی رائیونڈبلال محمود سلہری
موجودہ ملکی صورتحال کے پیشِ نظر صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ
"لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے ہر وقت الرٹ ہے مارچ کا مقصد شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے،"ایس پی صدرحفیظ الرحمن بگٹی
@DIGOpsLahore
ایس پی صدر@SPDrHafeezBugti کی سربراہی میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
◾️گرین ٹاؤن پولیس نے 05رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔
◾️ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 02 موٹر سائیکلز، موبائل فون وغیرہ برآمد