الحمدللہ!
آواز اٹھائی گئی… اور نتیجہ آ گیا۔
ڈرامہ “فسانہ مارٹ کا” کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم رنگ لے آئی اور بالآخر اس پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر قوم حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو آواز کبھی ضائع نہیں جاتی۔
ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس مہم میں حصہ لیا۔ بالخصوص محراب و منبر کا شکریہ جنہوں نے بروقت رہنمائی فراہم کی اور رمضان کی حرمت کے لیے قیادت کی۔
یہ بات یاد رکھیں:
سوشل میڈیا کو کمزور نہ سمجھیں۔
آپ کا ایک لائک، ایک شیئر اور ایک کمنٹ بھی تبدیلی کی طاقت بن سکتا ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ ہم تھکیں نہیں، جھکیں نہیں اور ہار نہ مانیں۔
اور یہ سفر یہاں ختم نہیں ہوتا۔
اس وقت ہم پی ٹی اے اور پاکستان کی نیٹ ورک کمپنیوں کے خلاف جاری مہم میں بھی اپنی آواز بلند کر رہے ہیں تاکہ عوام کو ناجائز کٹوتیوں اور زیادتیوں سے بچایا جا سکے۔
اسی طرح ہمارا اگلا ہدف رمضان ٹرانسمشن ہے، کیونکہ رمضان کے نام پر فحاشی اور بے حیائی کو روکنا صرف ایک سماجی مسئلہ نہیں بلکہ ایمان کا معاملہ ہے۔
یاد رکھیں:
اگر ہم متحد رہیں تو ان شاء اللہ ایک ایک کر کے ہر مسئلہ حل کروانے کی طاقت بھی رکھتے ہیں۔
بس ساتھ کھڑے رہیں…
کیونکہ آپ کی آواز ہی اصل طاقت ہے۔
ایک طرف پیٹرول کے نام پہ عوام کو کنگال کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف اے سی، ڈی سی اور مختلف سرکاری کارندے آلو ٹماٹر پیاز چیک کرنے کیلیے تین تین سرکاری ڈالوں کے پروٹوکول میں نکل رہے ہیں، یہ عوام کے زخموں پہ نمک پاشی ہے
انتہائی اعلیٰ درجے کا ذلیل انسان تھا وہ شخص جس نے یہ قانون بنایا تھا کہ پانچ لاکھ تنخواہ لینے والے کو پٹرول بجلی، گاڑی اور گھر سب فری ملے گا اور 30 ہزار تنخواہ لینے والا ہر چیز اپنی تنخواہ سے خریدے گا۔
*نہایت افسوس ناک خبر*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سبجیکٹ اسلامیات اختیاری مشق نمبر 4 بی اے یونیورسٹی بک میں جلیل القدر صحابی رسولﷺ سیدنا امیر معاویہؓ کی شان میں یہ بدترین گستاخانہ الفاظ تحریر کیے گئے ہیں۔
اگر یہ حقیقت ہے تو جن حرام زادوں نے یہ گستاخی کی ہے انکے خلاف فی الفور ایکشن لیا جائے ،
جو نئی نسل کو اصحابِ رسولﷺ سے متنفر کا درس دے رہی ہیں۔
تمام غیرت مند مسلمان اس پر بھرپور آواز بلند کریں۔
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🌹أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْه🌹
❞میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔❝
صحیح بخاری:6307،
#خميسية_الفاخرة
پاکستان میں اسوقت دہشتگردی فساد فی الارض سے نمٹنے کے لیے ہمیں ایک ایسی نیوٹرل محب الوطن حکومت چاہیے جو تمام فیصلے اللّٰہ اور حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کے بتاٸے ہوٸے احکامات کے مطابق کرے اور تمام فسادیوں کو پکڑ قرآن کے آہین کے مطابق سزاٸیں دے ۔
یاد رکھیں جمہوریت تمام دہشتگردی اور کرپشن کی ماں ہے پاک افواج چوروں ڈاکووں دہشتگردوں کو گرفتار کرتی ہے عدالتیں چھوڑ دیتی ہیں جس کی وجہ سے وہ دوبارہ مزید طاقتور ہو کر پاکستانیوں پر حملے کرتے ہیں ۔
اسوقت ملک کو نہ عمران نیازی نہ نوازشریف اور نہ ہی زرداری چلا سکتا ہے جو حالات بنتے جا رہے ہیں انکو حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈنڈے والی سرکار کی ضرورت ہے جو اس کرپٹ نظام کے سانپوں کا سر کچل دے اور ملک میں امن قاٸم کرے ۔
پاک وطن تو سلامت رہے تاقیامت رہے
ہم اپنی پاک افواج اور پاکستان کے ساتھ ہیں
#القرآن_الکریم - 22/41
🌹وہ لوگ کہ اگر ہم انھیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوٰۃ دیں گے اور اچھے کام کا حکم دیں گے اور برے کام سے روکیں گے، اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضہ میں ہے۔
#فروغ_اردو
میرا عظیم لیڈر 😘
آزادی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے
اور یہ نعمت ہمیں فراہم کرنے والے ہمارے اعظیم قائد، قائد اعظم محمد علی جناعؒ کی قبر مُبارک پے اللہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں ،
آمین
#IndependenceDayPakistan#PakistanZindabad 🇵🇰
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#القران_الكريم 22/ 41
🌹وہ لوگ کہ اگر ہم انھیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوٰۃ دیں گے اور اچھے کام کا حکم دیں گے اور برے کام سے روکیں گے، اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضہ میں ہے۔
#فروغ_اردو