”پاکستانیو، یاد رکھنا ! جب ایک قوم کو سمجھ آ جائے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے ؟ تو اس قوم کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔“ کپتان عمران خان
#FreeImranKhan
[English Subtitles]
This is Captain (Retd.) Liaqat Ali Malik recounting his civil services interview, where he openly boasts that he told the panel Pakistan's problems could only be solved by killing at least 1,000 people. He has since been appointed Inspector General of Police of Azad Jammu and Kashmir, out of turn.
The same mindset displayed in this video has been implemented in the ongoing crackdown on civilians in Kashmir, where almost a dozen political activists were gunned down reportedly by the police. Previously as DIG in Lahore, he had lead a violent illegal raid on Imran Khan's home while using his force to terrorize PTI supporters. In Pakistan under #AsimLaw such deranged minded officials have deliberately been placed in position of power to inflict tyranny and quell any peaceful political protest.
#SubtitledByPTI #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
*اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا۔
اور انہیں بیماری اور آفتوں سے بچا🙏
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔
غاصب عاصم منیر کے حکم پر نہتے اور پُرامن پاکستانیوں کے قتلِ عام کے پانچ ہولناک واقعات:
1. لاہور، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ، 8 جون 2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
اسٹیبلشمنٹ کی اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہو گی کہ کل سب ذہنی طور پر تیار تھے کہ ملاقات نہیں ہونی۔ سوشل میڈیا نے بھی اسے for granted event کے طور پر سرسری ڈسکس کیا ۔
ساری PTI خان کو بھلا کر شہید عمران خان پر سیاست بازی کی تیاری میں ہے
ساری کا مطلب ہے ساری
تلخ ہے مگر سچ یہی ہے
سکرپٹ ایک جیسا ہی ہے جب شہباز گل کوپکڑا تھا تو کہتے تھے انڈیا کے ساتھ رابطے میں تھے اور انکے پاس سے سیٹلائٹ فون ملا ہے۔
اور کشمیری رہنماؤں کے متعلق کہہ رہے ہیں انکے پاس سے بھارتی کرنسی ملی ہے۔
لیکن یہ بات نہیں بتاتے نواز شریف کی مل میں بھارتی کام کرتے تھے۔
نو سالہ محمد دانش کی ٹانگ میں فریکچر ا گیا تھا گرنے کی وجہ سے ۔۔باپ بھٹے پر ملازم ہے اور کافی مقروض ہے ۔۔مختلف ہسپتالوں سے علاج کروایا لیکن زخم میں پیپ پڑ گئی ہے اب سرگودھا کے سب سے اچھے ڈاکٹرصاحب نے اپریشن ریکمنڈ کیا ہے جس کا خرچہ ایک لاکھ 75 ہزار بتایا گیا ہے ۔۔بچے کی ٹانگ بچانے کا واحد حل اپریشن ہے لیکن والد افورڈ نہیں کر سکتا اگر سب لوگ تھوڑی تھوڑی بھی مدد کریں تو بچے کی ٹانگ بچ سکتی ہے اور وہ معذوری سے بچ سکتا ہے