میں اپنے وطن کے بہادر اور محب وطن بیٹے کو اپنی طرف سے افواج پاکستان کی طرف سے اور پوری پاکستانی قوم کی طرف سے سلام پیش کرتا ہوں ۔میں اور میرے جیسے تمام سچے محب وطن پاکستانی آپکے اس فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
آیئے دشمن کے ہر حربے کو مل کر ناکام بناہیں
میرا نام علی رضا ہے میرا تعلق فیصل آباد سے ہے میں پچھلے 10 سال سے لندن میں مقیم اوورسیز پاکستانی ہوں میں ہر ماہ 5 لاکھ روپے پاکستان بھیجتا ہوں لیکن عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان کیا ہے میں اس سول نافرمانی پر لعنت بھیج کر آئندہ ہر ماہ 10 لاکھ روپیہ پاکستان بھیجوں گا ، پاکستان ہے تو ہم ہیں سب سے پہلے پاکستان ✌️✌️
@Mutmal_7 ہم اوورسیز پاکستانی اپنے پیاروں کو پیسے بھیجتے ہیں لیکن زیادہ سے زیادہ حکومتی چینلز کے ذریعے پیسے بھیجنے چاہیے تاکہ کسی نہ کسی طرح ہم پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکیں، کوئی بھی حکومت کر رہا ہو صرف پاکستانی بن کر سوچنا چاہیے ، پاکستان ہماری پہچان ،ہماری جان بھی اس پر قربان🇵🇰
زمانے کا معیار بدل گیا ہے۔ اب ہر چیز کو بلکہ ہر فرد کو پیسے سے تولا جاتا ہے اور جس کے پاس جتنا زیادہ پیسہ، اتنی ہی زیادہ قدر، اس کی اتنی ہی زیادہ عزت۔ طاقتور سے طاقتور منصب بھی پیسے کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ اٹلی کی وزیر اعظم کی ایلون مسک سے یہ ملاقات اور اس کا مسک کی طرف پیار اور محبت سے بھرا رجہان اپ کو یہی ثابت کرے گا۔ بشری بی بی عمران خان کی اہلیہ ہو کر اور گنڈاپور عمران خان کا وزیر اعلی ہو کر، اگر ایک دوسرے کی مخالفت پر اج اتر اۓ ہیں تو وجہ صرف پیسہ ہے، عمران خان کے رہا ہونے کی حکمت عملی پر کوئی اختلاف نہیں، شائد دونوں کو پرواہ تک نہیں۔ اس لئے نوجوانوں کو ایک ہدایت ہے کہ محنت کریں اور خوب پیسہ کمائیں، چاہے اسمان کی بلندی کو چھونا ہو یا سمندر کی تہہ کو، بڑے سے بڑا سیاستدان، بڑے سے بڑا افسر، اپ کے پیروں میں ہوگا ورنہ ساری عمر ان کے پیچھے پھرتے رہیں گے، کچھ ہاتھ نہیں اۓ گا سواے ماں باپ کے کوسنے کے، بیوی بچوں کے طعنوں کے اور اس خود غرض دنیا کی رسوائی کے!