سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سعودی عرب سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ میاں محمد نواز شریف جنیوا کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ عمرہ کی ادائیگی اور مختلف مصروفیات مکمل کرنے کے بعد وہ وطن واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کو سیاسی اور عوامی حلقوں میں اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
🚨 سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ایکشن کمیٹی پر پھٹ پڑے، ہندوستان کہہ رہا تھا آزاد کشمیر سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں یہ وہ ہوائیں تھیں 🔥
ایکشن کمیٹی بھارتی ایجنڈے پر
عمل پیرا ہے
راجہ فاروق حیدر
اگر الیکشن ضابطے اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے تو ہماری سیٹیں 11 بنتی ہیں،
امید ہے اگلے ایک سے دو دن کے اندر جب صورتحال واضح ہو گی تو آپ کو مسلم لیگ ن کے نمبرز اور بہتر نظر آئیں گے، حافظ حفیظ الرحمٰن
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جب سے پاکستان بنا ہے آج تک فلم انڈسری کو انڈسٹری تسلیم ہی نہیں کیا گیا تھا، یہ پہلی گورنمنٹ ہے جس نے آکر یہ کام کیا اب اس اقدام سے لوگوں کو روزگار ملے گا انکے بچوں تک باعزت روٹی پہنچے گی۔
معروف اداکار و فنکار اشرف خانب
ڈئیر ن لیگ ذرا سوچیے
جب تک گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کا فائنل نہیں ھو گا پیپلزپارٹی بجٹ پاس نہیں ھونے دے گی اور 28ویں ترمیم پیپلزپارٹی کے بنا پاس نہیں ھو سکتی اگر کہ ترمیم پاس کروانی ھے تو پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیر کی حکومت بھی دینی پڑے گی اس نظام کا سب سے زیادہ فائدہ پیپلزپارٹی اُٹھا رہی اور سب سے زیادہ نقصان ن لیگ کو ھو رہا ھے. ابصار عالم
چین اور پاکستان کی شراکت کو ناقابل شکست قرار دیا جا رہا ہے جبکہ امریکی طاقت کے زوال اور ایک نئے عالمی نظام کے آغاز کی باتیں زور پکڑ رہی ہیں۔
پروفیسر وکٹر گاؤ کا تجزیہ عالمی سیاست میں ایک تہلکہ خیز موڑ کی نشاندہی کر رہا ہے
جہاں طاقت کا توازن تیزی سے بدلتا محسوس ہو رہا ہے۔
گلگت الیکشن میں مسلم لیگ ن ایک بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی۔ سب سے زیادہ سیٹیں مسلم لیگ ن کو ملنے کا امکان ہے، جبکہ دوسرے نمبر پر پیپلز پارٹی ہو گی، اس کے بعد آزاد امیدوار اور دیگر سیاسی جماعتیں ہوں گی۔ لیکن کیا مسلم لیگ ن اکیلے حکومت بنا لے گی، یہ ممکن نظر نہیں آ رہا۔ ایسا لگ رہا ہے کہ گلگت میں ایک مخلوط حکومت بنے گی جس میں ایک سے زیادہ سیاسی جماعتیں شامل ہوں گی۔
@M_Suharwardy
https://t.co/7NSZp5vlhQ
ابھی کل کی بات ہے
جو لوگ پاک فوج کے خلاف باتیں کرتے تھے زلزلے کے بعد وہی لوگ کہتے تھے ہمیں اب پتہ چلا پاک فوج کی اہمیت کیا ہے۔
سردار محمد عبدالقیوم خان
پاکستان نے بھارت کا گلگت بلتستان کے الیکشن پر اعتراض مسترد کر دیا ھے اقوام متحدہ بھی ان علاقوں کا پاکستان کا حصہ مانتا ھے بھارت کو چاہتے یہ فضول کے اعتراضات کرنا بند کر دے .انڈین تجزیہ کار
❗ اس جنگ کے نتیجے میں دنیا میں دو فیصلے ہونے جا رہے ہیں۔ اسرائیلی پاسپورٹ کے خاتمے کے ساتھ ہی فلسطین کا نیا پاسپورٹ سامنے آئے گا جس پر واضح لکھا ہوگا
"یہ انڈیا کے سوا پوری دنیا کے لیے کارآمد ہے"
مودی نے جس پروجیکٹ کےلیےمعصوموں کا خون بہایا
اب مودی اپنی بربادی کی تیاری کرو