کیا یہ حقوق کی لڑائی ہے۔؟🚨
آزاد کشمیر کے لوگوں کو آج بھی جو قانونی آئینی مالیاتی خود مختاریاں اور حقوق حاصل ہیں
وہ شاید پنجاب اور دیگر صوبے کے لوگوں کو حاصل نہیں
مجاہد اول کہا کرتے تھے ان چیزوں کو مت تولا کریں
"کہیں یہ نہ ہو ہم اپنی موجودہ نعمت سے محروم ہو جائیں"
@QadriAhmed
مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے وہ تب تک کھلے تھے جب تک انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے تھے
بہترین 👍
کشمیر کی اپنی آمدنی 60 ارب اور 325 ارب سالانہ گورنمنٹ اف پاکستان دیتی ہے
مزید بھی دیں گے
کشمیر ہماری جاہے
لیکن جھوٹ پھیلایا جاتا ہے ہمارے رسورسز پاکستان لے گیا۔طارق فضل
@DrTariqFazal
یہ CMH راولا کوٹ ہسپتال پر بھارتی ایکشن کمیٹی کے حملے کی وڈیو ہے جسمیں بھارتی ایکشن کمیٹی نے انتہائی نگہداشت کے مریضوں کو اکسیجن سے محروم کرکے شہید کردیا تھا ۔
پھر جب ریاست ایکشن لیتی ہے تو چیختے ہیں کہ ہم پر ظلم ہوگیا ۔
ایسے سوروں کا علاج فلفور ہونا چاہیے
09/06/2
شہبازشریف نےن لیگ کی وہ حالت کردی ہےجو زرداری نےppp کی کردی03سیٹیں گلگت الیکشن میں شرم کامقام وجہ شکست مہنگائی وہ بھی انتہادرجےکی وزیرخزانہ ن لیگ کالگانہیں سکتےوزیر داخلہ بھی آپ کانہیں وزیربجلی کہیں اورسےاحکام لیتاہےشایدجوبجلی بم گرارہاہےہوناالیکشن میں بھی یہی ہےآپکےہوتے
نواز شریف نے میلہ لوٹ لیا۔۔✌️❤️
نواز شریف اس وقت کے سیاستدانوں میں واحد شخصیت ہیں جن کی بات میں وزن ہے اور لوگ انکی بات کا اعتبار بھی کرتے ہیں۔۔بیشک
انہوں نے اسطرح سیاسی "بڑھکیں" نہیں لگائی جیسے دیگر سیاستدان وہاں جا کر لگا رہے ہیں۔۔سعید چوہدری
@saeedchaudhary6
گلگت کے عوام کی خواہش کہ گلگت بھی پنجاب جیسا لاہور جیسا بنے۔۔
خدا نہ کرے گلگت خیبر پختونخوا اور سندھ جیسا بنے
ووٹ صرف نوازشریف کا
انشاءاللہ 7 جون صرف ن
#GBSherKa#SherGBMein
نعروں کا مقابلہ نہیں ہو رہا ہنزہ کو بنانے کا گلگت بلتستان کی تعمیر کا مقابلہ ہو رہا ہے
اور جب تعمیر کی بات آئے گی
سڑکیں ہسپتال یونیورسٹیاں بنانے کی بات آئے گی
تو اب بھی انشاءاللہ وہی بنائیں گے جنہوں نے پہلے بنا کر دکھایا۔۔خرم دستگیر ✌️👍
@kdastgirkhan#GBElection#GBSherKa
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، دورہ چین میں پاک چین بزنس ٹو بزنس کانفرنس کے دوران لیے گئے فیصلوں کی پیشرفت کا جائزہ
پاکستان اور چین کے نجی شعبے کے درمیان کاروباری روابط میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ دونوں ممالک کی اقتصادی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
پورے گلگت بلتستان میں اس وقت شیر کے نعرے گونج رہے عوام کا کہنا ہے یہ جو کام گلگت میں نظر آ رہا ہے یہ مسلم لیگ ن کا کیا ہوا ہے اس لئے ہم مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں
#GBSherKa#SherGBMein
یہ جو لوگ پاکستان میں معاشی ترقی روک کر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں آپ نے ان سے ہوشیار رہنا یے اور پاکستان کی ترقی والوں کو چننا ہے شیر پہ مہر لگانی ہے
#GBSherKa#SherGBMein
گلگت: 2 جون
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمن، کاظم پیرزادہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں
افغان طالبان اتنے زیادہ مکسڈ سگنلز دیتے ہیں
کہ اُن پر اعتبار کرنا خطرناک ہوگا
وہ زبانی طور پر ٹی ٹی پی کو روکنے کی بات کرتے ہیں
مگر تحریری طور پر لکھ کر دینے سے انکار کر جاتے ہیں
اور یہ اُنکی بری نیت کا سب سے بڑا اشارہ ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف