پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🚨🚨
پاکستان کی چین (سٹریٹیجک پارٹنر) کے ساتھ 40 فائٹر جیٹ j35 کی ڈیل فائنل
جے 35 ایک جدید جنگی طیارہ ہے جسے چائنا نے تیار کیا ہے، اور اس کی کئی ایسی خصوصیات ہیں جو اسے دنیا کے بہترین لڑاکا طیاروں میں شمار کرتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت اس کا *اسٹیلتھ* (Stealth) ڈیزائن ہے، جو اسے دشمن کی ریڈار سے بچنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کی رفتار بھی انتہائی تیز ہے، جو کہ *مچ 2.5* (2.5 گنا آواز کی رفتار) تک پہنچ سکتی ہے۔ اس میں جدید ترین *الیکٹرانک ویزن سسٹمز*، *ایڈوانسڈ ایویونکس*، اور *کمپیوٹرائزڈ ویپن سسٹمز* شامل ہیں، جو اسے میدان جنگ میں انتہائی مؤثر بناتے ہیں۔
جے 35 کو "ifth-generation fighter jet" یا پانچویں نسل کا طیارہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ٹیکنالوجی کی جدید ترین سطح پر بنایا گیا ہے۔ اس میں دیگر طیاروں کے مقابلے میں بہتر *ایئر ٹو ایئر* اور *ایئر ٹو گراؤنڈ* لڑائی کے نظام ہیں، اور یہ دشمن کے طیاروں کو نشانہ بنانے میں انتہائی مؤثر ہے۔ اس کے علاوہ، اس میں *ڈیٹا شیئرنگ* کی سہولت بھی ہے، جس کی مدد سے یہ طیارہ دوسرے طیاروں یا فورسز سے فوری معلومات حاصل کر سکتا ہے، جو جنگ کی حکمت عملی کو بہتر بناتا ہے۔
پاکستان کے لیے یہ طیارہ ایک اسٹرٹیجک اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ پاکستان نے اس طیارے کی خریداری کے ذریعے اپنے فضائی بیڑے کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
جہاں تک بھارت کا تعلق ہے، تو اس وقت بھارت نے فرانس سے *ریفیل* طیارے خریدے ہیں تاکہ پاکستان کے خلاف اپنی فضائی طاقت کو مستحکم کیا جا سکے۔ لیکن جب یہ جے 35 طیارے پاکستان کے پاس آئیں گے، تو بھارت کے طیاروں کا مقابلہ کرنا پاکستان کے لیے مزید آسان ہو جائے گا۔ کیونکہ جے 35 کی تکنیکی خصوصیات اور اس کی لڑائی کی صلاحیتیں بھارت کے طیاروں سے کہیں زیادہ جدید اور طاقتور ہیں۔
اور ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان مستقبل میں ان طیاروں کو خود بھی تیار کرے گا، جیسے اس نے جے ایف 17 کی تیاری میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان نہ صرف ان طیاروں کا استعمال کرے گا بلکہ ان کی تیاری میں بھی خود مختار ہو جائے گا۔
The recent floods have caused devastation in Punjab and Pakistan. We urgently need to increase the capacity of all barrages, with necessary planning to deal with them on a permanent basis, keeping in mind climate change.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
درود شریف پڑھیے
اے کائنات کے مالک اس مبارک دن کا صدقہ
ہم سب کی دلی
مرادیں تمنائیں خواہشیں آسیں امیدیں پوری فرما
ہمیں عزت صحت محبت دولت شفقت رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیرا آمین
#اردو_زبان
@zangzingy شدید موسمی حالات میں یو پی ایس بیک اپ جو بیس گھنٹے ہے صرف لائٹس اور الیکٹرونکس آلات پر رکھتے ہیں اور پچاس گھنٹے تک چل جاتا ہے اور ایل پی جی سلنڈر ضروری گروسری وغیرہ کا خاص خیال رکھتا ہوں واقعی یہ سب کچھ نہ ہو تو بہت اذیت ناک ہوتا ہے
@Gum_nam555 کیوں نہ ہم سب مل کر عمران خان کی شہادت کی دعا کریں کہ امام حسین کی طرح اس کو بھی ماہ مقدس میں شہادت کی موت نصیب ہو سب بولو آمین یا رب العالمین
@aamadmiajk بات تو اپ کی ٹھیک ہے پٹواری قیمتوں میں اضافے پر بہت
پریشان ہیں 😂
لیکن یوتھیے تو پہلے بھی کہتے تھے خان پیٹرول ہزار روپے لیٹر بھی کر دے ووٹ ہم نے خان کو دینا ہے
اب بھی پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر صرف یوتھیائی مخلوق خوش ہو رہی ہے 😂 جیسے انکی بانیاں تو ٹینکی فل کروا دیتی ہیں😂