پنجاب حکومت کا غریبوں کےلیے نیا پروگرام،خستہ حال گھروں کی مرمت کےلیے 5 لاکھ سے 10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ،مریم نواز غریب کو ہر طرح سے تحفظ فراہم کرنے میں لگی ہیں۔
@chsandhilaa@Shabbir17970370 پچھلے الیکشن میں مریم نواز صاحبہ نے کشمیر میں ریکارڈ توڑ جلسے کیے اور کامیاب الیکشن مہم کی لیکن جب رزلٹ آیا تو۔۔۔ ابھی گلگت بلتستان میں بھی یہی ہوا ۔۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ کراچی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
گورنر سندھ نہال ہاشمی وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا پی این ایس قاسم پہنچنے پر استقبال کیا
یومِ عاشور کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کے تحت پنجاب بھر میں عزاداروں کی سہولت کے لیے فیلڈ ٹیمیں فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔صوبے کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے عاشورہ کے مرکزی جلوسوں کے روٹس پر پانی کا مسلسل چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے، جبکہ زائرین کے لیے پینے کے ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیلیں پوری طرح فعال ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کی والدہ محترمہ نے اپنے بیٹے سے فرمائش کی کہ مجھے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے ملاؤ محسن ایران سے ملتے ہی اپنے بیٹے کی طرح پیار کیا
ماشاءاللہ 🤗 جزاک اللہ خیرا
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ باد
پاکستان اور ایران بھائی بھائی
🇵🇰 ❤️ 🇮🇷
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری میں بڑے بڑے ڈان کو سرنڈر کروا دیا ھے مری میں ہاشوانی گروپ کا ہوٹل ناجائز تجاوزات میں تھا سب کہتے تھے مریم نواز شریف اسے نہیں گرا سکے گی مریم نواز شریف نے ہاشوانی گروپ کا بہت بڑا ہوٹل بھی شُف شُف کروا دیا ھے مری کی ایک نئی اور جدید شکل بننے جا رہی ھے
#Murree