راولپنڈی ۔پی ٹی آئی ورکر ماجد ستی قتل کیس فیصلہ
مرکزی ملزم فرخ کھوکھر کو عمر قید سزا سنا دی گئی
راولپنڈی۔فرخ کھوکھر کمرہ عدالت سے گرفتار ہتھکڑیاں لگا دی گئیں
سخت ترین سیکورٹی حصار میں فرخ کھوکھر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم.
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صافی نے فیصلہ سنا دیا.
سب سے زیادہ بزدل کارکن تحریک لبیک کے نکلے کیونکہ ان کا لیڈر کئی مہینوں سے مکمل طور پر غائب ہیں لیکن ان لوگوں نے نہ کوئی احتجاج کیا اور نہ ہی سعد رضوی کا پوچھا۔
واقعی پنجاب میں PTI کے کارکن بہادر ہیں 🔥
بریکنگ نیوز 🚨 ۔
پی ٹی آئی آفیشل نے وہ ویڈیو جاری کردی جس میں عمران خان اپنے زخم میڈیا کو دیکھا رہےہیں!!
اسکو پھیلائیں 🛑
باجواہ ندیم ختم شدہ, لیکن عمران خان آج بھی کھڑا ہے, وہ جیت چکا ہے!!