Pakistan is playing a huge role for the
international peace right now. Islamabad is doing all its efforts to save millions of lives, and save the international economy. #pakistan#us#america#iran#islamabad
Three successful solutions to follow you passion alongside your 9 to 5 job:
1. **Create a Structured Schedule**:
- **Prioritize Tasks**: Identify the most important tasks related to your passion or goals and allocate specific time slots for them.
3. **Maintain Work-Life Balance and Self-Care**:
- **Avoid Burnout**: Ensure you get enough rest and maintain a healthy work-life balance. Overworking can lead to burnout, reducing your overall productivity and motivation. Exercise, eat well, and get enough sleep.
دردناک اور تکلیف دہ منظر 😢😢
کچے کے علاقے میں سفاک اور درندے انسانیت کے دشمن وحشی ڈاکوؤں نے بربریت اور وحشی پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاوان کیلئے ایک بندے کی ٹانگ میں گولی مار دی ہے۔
آخر کچے کے ڈاکوؤں قانون کی گرفت میں کیوں نہیں آرہے ہیں؟
کب تک یہ درندے کھلے گھومتے رہیں گے اور معصوم انسانوں کو مارتے رہیں گے؟
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیئے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا پاکستان کے سیکیورٹی اداروں سے اپیل ہے وہ کچے کے ڈاکوؤں کے ظلم سے لوگوں کو نجات دلائیں۔ کچے کے ڈاکوؤں کو قانون کی گرفت میں لائیں۔
@CMShehbaz@GovtofPakistan@SindhCMHouse@SHRC_official@SindhPoliceDMC@PakPMO@MediaCellPPP@BBhuttoZardari
#HRC_Pakistan
اس شخص سے گھٹیا کون ہو سکتا ہو؟جو اپنی شکست ماننے کی بجائے سازش یا کسی بھی طریقے سے اپنے مد مقابل کی جیت اپنے نام کروا کے جشن منائے۔ جھوٹ بولنے والے پر اللہ لعنت بھجتا ہے۔
#Election2024pakistan#ElectionResults
آج یہ Vlog پی ٹی آئی سے جڑے پاکستانی قوم کے لاکھوں گمنام نوجوان بیٹے بیٹیوں کے نام dedicate کررہا ہوں انکو salute 🫡 کررہا ہوں جنہوں نے نا قابل بیان پابندیوں میں بغیر ایک بھی جلسہ بنا کسی جلوس فنڈز کی کمی گرفتاریوں کے خوف سے بالاتر پاکستان کے طول وعرض میں اپنی نوعیت کی واحد زیر زمین انتخابی مہم چلائی اور بے مثال کامیابی حاصل کی میرے پاکستان کے ان لاکھوں گمنام بیٹے بیٹیوں کے پاس پی ٹی آئی انتخابی مہم چلانے کے لئے ایک انتخابی نشان بھی نہیں تھا. آپ اندازہ لگائیں بے پناہ ریاستی قوت کے نشے میں ڈوبی نواز شریف کی ن لیگ زرداری کی پی پی پی اربوں رپوں سے تعمیر انتخابی مہم سے پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز تمام اخبارات اشتہارات سے لبا لب بھر دئے مگر پی ٹی آئی کا ایک روپے کا بھی اشتہار نہ چل سکتا تھا نہ چلا۔ مگر ان ناقابل عبور رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کے ان لاکھوں بیٹے بیٹیوں نے پی ٹی آئی کی شاندار انتخابی کامیابی کی صورت میں معجزہ جنم دیا ہر پاکستانی گھرانے تک پہنچے اور جمعرات 8 فروری کی صبح تک 12 کروڑ سے زائد ووٹرز کو چاہے سوشل میڈیا سے چاہے ڈور ٹو ڈور پہنچ کر یاد کروا چکے تھے کہ ان کا پی ٹی آئی امیدوار کون ہے اسکا انتخاب�� نشان کیا ہے پھرپاکستانی قوم نکلی اور نام نہاد ارب پتی سیاسی بتوں کو پارہ پارہ کردیاا اس کا نظارہ پورے پاکستان نے دیکھا رانا ثنا اللہ خان ہو سعد رفیق ہو خواجہ آصف ہو جہانگیر ترین ہو پرویز خٹک یا محمود خان ان تما م کے سیاسی منہ اناً فاناً کالے ہوگئے اب میں ریاست پاکستان کے تمام ستونوں ملک کی تمام سیاسی قوتوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں آگے کی طرف دیکھیں ان لاکھوں نوجوان باہمت بلند وبالا عزم رکھنے والے نوجوانوں کی سیاسی پسند و ترجیح کو کھلے دل سے تسلیم کریں ان نوجوانوں کے ہمالیائی potential سے فائدہ اٹھائیں ہمارے پاکستان کا مستقبل کل آبادی 65 فیصد جوانوں کے ہاتھ میں ہی ہے