9 جون
کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کا آزاد کشمیر بالخصوص مظفرآباد کے نوجوانوں کے لیئے تازہ ترین وڈیو پیغام!!!
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK@BBCUrdu
ٹاوٹ میڈیا کو چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جانا چاہیےکشمیریوں نے ٹاؤٹس کو مسترد کر دیا اور دھکے مار کے عوام سے باہر نکال دیا یہ ہے بہادر اور resilient کشمیری عوام مزاحمت زندہ باد✊🦾
کشمیروں کے قتال کے لئے وہی بھیجا گیا جو زمان پارک میں کتے کے بسکٹ کھا گیا تھا۔
جس کا ہمیشہ یہی بی��نیہ رہا کہ " 1000 بندے مار دیو ، حالات ٹھیک ہو جانڑ گے "
مقبول بٹ شہید کو بھارت نے پاکستان کا ایجنٹ قرار دیا پاکستان نے انہیں بھارتی ایجنٹ قرار دیکر تشدد کا نشانہ بنایا ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہ ہوا وہ واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارت نے انہیں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا یہی کشمیر کا اصل المیہ ہے
Imran Hussain Mp Chair of the APPG on Kashmir today, with over 40 Parliamentarians, met the Minister of State for Pakistan and Kashmir-related affairs to raise serious concerns regarding the rapidly escalating tensions in Azad Jammu and Kashmir,
آزادی مانگنے پر بھارتی فوج ریاست جموں کشمیر کے شہریوں کو قتل کرتی ھے اور سستی روٹی و حقوق مانگنے پر پاکستانی فوج قتل کرتی ہے راست جموں کشمیر پر جبرا قابض ظالمو کشمیریوں پر ظلم بند کرو۔
ظالمو جواب دو خون کا حساب دو۔
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی#RightsMovementAJK
ریاست جموں کشمیر تو foreign territory ہے تو پھر رینجرز کو وہاں کس کے حکم سے بھیجا گیا۔ بیرونی فورسز کا کسی foreign territory میں داخل ہونا حملہ تصور کیا جاتا ہے۔ اگر آزادکشمیر کے وزیراعظم نے کہا مجھے نہیں معلوم تو ہھر رینجرز کیوں بھیجی ہیں
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK@hrw@HRCPakistan
British Member of Parliament and Chair of the All-Party Parliamentary Group (APPG) on Kashmir, @Imran_HussainMP has called on the Government of Pakistan and the Government of AJK to urgently address and resolve the Charter of Demands presented by the JAAC.
#RightsMovementAJK
Protest to “Save Yasin Malik”
JUSTICE, NO DEATH PENALTY-FREE YASIN MALIK.
We request all British Kashmiris and human rights activists to come forward and join us.
27th January 2026 at 14:00. to 16:00.
Address: India Consulate Birmingham UK.
B16 8TE
#JusticForYasinMalik