نواز شریف کی دو شریانیں بند ہیں، پلیٹلیٹس مسلسل گر رہی ہیں، گردن اور دماغ کو خون کی سپلائی نہیں مل رہی، دھڑکن متوازن رکھنے کے لیے مستقل پیس میکر لگانا پڑے گا۔ ذاتی معالج
کن کن فراڈیوں سے پاکستانیوں کا پالا پڑا ہے سر تا پاؤں ہی مکر وفریب کی مورتیاں ہیں۔