ہمیں فخر ہے کہ ضلع سیالکوٹ کے لڑکے نے دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا اعزاز اپنے ملک سپین کے نام کرایا لامین یمال جِس کے دادا تحسین جمال تھے ضلع سیالکوت کے علاقے درمان وال چوک سے تعلق رکھتے تھے۔ اّنھوں نے 1961 میں پاکستان سے ہجرت کی اور مراکش جا کے بس گئے اور پھر سپین مستقل چلے گے
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
دھمکی پر 10 روپے، میزائل چلانے پر 50 روپے، اور جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز۔
ہمارے ہاں،اگر کسی کا بچہ، جھوٹ نہ بولے، چالاکی ہوشیاری نہ کرے، دوسروں کی مدد کرے، مؤدب، ملنسار اور نرم مزاج ہو تو،اوّلاً والدین پریشان ہو جاتے ہیں، کہ یہ زمانے میں کیسے گذارا کرے گا، اور ثانیاً،لوگ اسے دُپھو سمجھتے ہیں