پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان۔
پیٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 324 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 79 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
#PetroleumMinister #Petroleum #FuelPrices #PetrolPrice #Pakistan #BreakingNews #BigAnnouncement #Government #Energy #PublicRelief #PakistanNews #UrduNews #TrendingNews
اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 20 پیسے کی کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت کمی کے بعد 327 روہے 62 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 380 روپے 86 پیسے پر پہنچ گئی۔
#PetroleumMinister #Petroleum #FuelPrices #PetrolPrice #Pakistan #BreakingNews #BigAnnouncement #Government #Energy #PublicRelief #PakistanNews #UrduNews #TrendingNews #EconomicNews #OilAndGas