Empowered women build stronger families, stronger communities, and a stronger nation. Smt. #NadarshanaGowani’s commitment to this vision is truly commendable.
@TrustKamala@AmitShah
Mid-range mein flagship-level memory standard dekhna har din ki baat nahi hoti. 👀 #GalaxyM47withLPDDR5X performance lovers ke liye interesting option lag raha hai. Samsung https://t.co/D1vMV92ryS
کیا لگے انکھ، کہ پھر دل میں سمایا کوئی
رات بھر پھرتا ہے اس شہر میں سایا کوئی
فکر یہ تھی کہ " شب ہجر " کٹے گی کیسے
لطف یہ ہے، کہ ہمیں یاد نہ آیا کوئی
شوق یہ ہے کہ محبت میں جلیں گے چپ چاپ
رنج یہ ہے کہ " تماشا " نہ دکھایا کوئی
شہر میں ہمدم دیرینہ بہت تھے، علی
وقت پڑنے پہ مرے کام ' نہ آیا کوئی
🥀🍂💔❤️🩹
https://t.co/FtruDbL9tN
گم صم ہوا کے پیڑ سے لپٹا ہوا ہوں میں
کتبے پہ اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا ہوں میں
یا رب رگوں میں خون کی حدت نہیں رہی
یا کرب کی صلیب پہ لٹکا ہوا ہوں __ میں
وہ آگ ہے کہ ساری جڑیں جل کے رہ گئیں
وہ زہر ہے کہ پھول سے کانٹا ہوا ہوں میں
https://t.co/aBxHLEkkCm