تین بار ہم تھانے میں آچکے ہیں۔ صبح 11 بجے کا واقعہ ہے �� میری بہنوں کی یہ حالت ہے ان کیساتھ زیادتی کی گئی ہے ان کو مارا بھی ہے ان کو گھسیٹا گیا ہے کپڑے پھاڑے گئے ہیں ۔ یہ میری والدہ کی حالت دیکھیں ۔ میرے بھائی کو اغواہ کیا گیا ہے اور جب ہم یہاں راولپنڈی تھانے میں آئے ہیں تو انہوں نے کہا ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے سی سی ڈی کے پاس جائیں ۔ کیا اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کیا ان پولیس والوں کی فیملی کو کوئی اٹھاکر لے جائے تو یہ ایسا کہیں گے ۔ ان کا نیٹورک نہیں چل رہا درخواست تک نہیں لے رہے
خاتون کا الزام
تخت بائی اتوار کے ضمنی انتخاب اور ہمارے اسلام آباد مارچ کیلئےتیار ہے۔اس سےپہلےکبھی ہمارا ملک کسی مقصد کیلئےیوں متحرک نہیں ہوا جیسےیہ حقیقی آزادی (کےحصول کیلئے) ہوچکاہے۔
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
@inspirdanalyst@inspirdanalyst If you really want to follow and learn Sunnah, follow Sheikh Ahmad Dabbagh. Just listen to him once then you can decide.
امریکا کے 3 ایف 15 طیارے کویت میں گر کر تباہ ہوگئے، امریکی سینٹ کام نے تصدیق کردی۔
امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے کہ کویتی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی طیارے مار گرائے، طیاروں کے تمام 6 پائلٹ محفوظ ہیں، اسپتال منتقل کردیا گیا۔
😅
#Iran