Poet, Good cook. live and let live, Enjoy life you won’t get another chance.Keep smiling, it is-contiguous.Respect each other and each other’s opinion.
@ShahidKhaqanA@MrImranPk ملک کی تباہی کرنے بعد عیاشیوں کے لئے بریک لیا جارہا ہے - تاکہ تازہ دم ہوکر واپس آکر مزید بیڑا غرق لریں پاکستان کا جس کا معیشت کی بد حالی کا قبرستان بنادیا گیا ہے -اور اس کے ذمہ دار نواز چور اور زرداری بیماری ہیں -
@SalarRehanSalar @dralisha3031 غلطی سے دب گیا بات ختم نہیں ہوئی تھی- میں نے تمہیں ڈی ایم کیا تھا اسی پھول کے بارے میں بات کرنی تھی مہربانی سے جلدی سے ڈی ایم کرو-
@SadafR12 اپنے روبرو آئنہ جو رکھا سچ بتاؤں جانا
کیا بتاؤں کے اس میں تم ہی تم نظر آئے
توقیر احمد توقیر
ج��ھر دیکھتا ہوں ادھر تم ہی تم ہو
کھبی زمیں پر کبھی آسماں پر تم ہو
#اردو_زبان
@MaidahMuhammad@simsimsim1930 بہت خوب آپ تو شاعرہ بھی نکل��ں
اسی لئے کہتے ہیں کوئی توقیر نہیں کھوٹے سکے کی
کیوں بلا وجہ باندھ لیا ہے یہ کھوٹا سکا اپنے پلو سے
ہم نے سوچا تھا یہ کھوٹا سکا بدل دے گاتقدیر ہماری
بےغیرتوں نے کچھ نہ سوچا بیچ ڈالا مادر وطن کوبھی
@sajid_shohab صحیح فرماتے ہیں آپ دنیا میں بھی یہی حالت ہے یہ بات ملکوں اور لوگوں پربھی صادق آتی ہے پاکستان ہی کو دیکھ لیں وہ IMF کی فرمائیشیں اور آزمائشیں پوری کرنے میں لگا ہوا ہے PDM عاصم سر کی خواہشات پوری کرنے میں لگی ہوئی ہے اور عاصم سر امریکا کی خواہشات پوری کر رہے ہیں