pakistani Media outlet,passionately reportes on political upheavals and legal battles,championing transparent election and local governance.
Media & News agency
لاہور کینال پر فلوٹنگ ریسٹورنٹس کی تعمیر کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست ڈاکٹر اعجاز انور سمیت دیگر نے دائر کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت ، ایل ڈی اے ، پی ایچ اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ کینال کو ...
چکوال میں مسافر بس کھائی میں جاگری 5 افراد جاں بحق
چکوال میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔
#BreakingNews
شیخوپورہ
سال 2026 کا پہلا مقدمہ تھانہ ہاؤسنگ اسکیم کے عبدالرحمن اے ایس آئ نے علی فیاض قوم بھلر چیچو کی ملیاں سے نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
#BREAKING#sheikhupora
سال 2026 کا پہلا مقدمہ
تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کے عمران اے ایس آئ نے علی حیدر ولد دلبر حسین قوم ککے زئی نعیم پارک کے پاس سے ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا
#breaking#shahdra@digopslahore
ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام نے ملزم اہلکار کو پکڑ لیا،
گاڑی سے شراب کی بوتلیں بھی برآمد ہوئیں،
پولیس نے مبینہ طور پر ملزم کو فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر روانہ کر دیاواقعے کی ویڈیو وائرل ہے،
عوام اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس اور انصاف کا مطالبہ کر رہی ہے۔
چنیوٹ کے علاقے بھوانہ میں پولیس اہلکار نے نشے میں گاڑی بچوں پر چڑھا دی
،
��ہاں ذرائع کے مطابق نشے میں دھت اے ایس آئی کی گاڑی بچوں پر چڑھ گئی۔
ذرائع کے مطابق واقعہ گاؤں چک نمبر 196 میں پیش آیا،
حادثے میں دو معصوم بچے شدید زخمی ہو گئے،
جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا