دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کیا جانے والا شخص قاتل نیتن یاہو۔۔ کینیڈین رہنما ایلزبتھ مے نے نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا:
“ہم جانتے ہیں کہ امن کا دشمن کون ہے۔ اور بدقسمتی سے اس کا ایک نام ہے ۔ وہ اسرائیل کا وزیرِ اعظم بنجیمن نیتن یاہو ہے!”
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاسی قیدی ہے جس کی ملاقاتیں بند ہیں۔ جس کے بنیادی انسانی حقوق سلب ہیں۔ جس پر علاج معالجے کی سہولیات بند ہیں۔
جس ملک میں قانون و انصاف نہ ہو جتنا مرضی نچ ٹَپ لیں وہاں پر ترقی نہیں ہو سکتی خوشحالی نہیں آ سکتی
”عسکری اسٹیبلشمنٹ پاکستان پر اپنا کنٹرول قائم کرکے عوام سے انتقام لے رہی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد انہیں دہشتگرد لگتی ہیں، اعجاز چوہدری جو شدید علیل ہیں، کیا وہ ایک دہشتگرد ہیں ؟ اگر شاہ محمود قریشی کو کیسز میں بری کیا جاتا ہے تو انہیں جیل میں کیوں رکھا گیا ہے ؟ یہ فسطائیت اسٹبلشمنٹ اس مائنڈ سیٹ کے ساتھ کر رہی ہے کہ ہمارا اق��دار اور طاقت یہاں ہمیشہ رہنا ہے۔ اگر پاکستانی قوم ظلم کے خلاف متحد نہ ہوئی، تو یہاں باری باری، سب کی باری آئے گی۔ “ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں ��چھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeBushraBibi
#FreeImranKhan
@Mughal3_1_3@AAKLodi اسلامی شادی ۔۔کی ٹرم مولیوں کی ایجاد ہے۔۔۔شادی ایک قانونی معاہدہ ہے نہ کی اسلامی۔شادیاں عرب میں ان کی قبائلی رسوم کے مطابق ہوتی تھیں۔۔۔اسلام نے اسے اعلانیہ کرنے کا کہا ۔۔۔مہر کی ادائیگی کو اہم قرار دلوایا اور ولیمہ کو رواج دلوایا ۔ مسجد میں نکاح چھ کلمے یہ سب مولیوں کی ایجاد ہیں
@ikramButt786@JimmyVirkk بہادر شاہ حافظ تو عمران کو تو بہنوں سے ملنے نہیں دے رہا سوئٹزرلینڈ تو بعید ہے۔۔۔۔مگر سنا ہے خچروں کی اماں اور ابا بھی مدعو نہیں۔۔۔۔۔😆😆😆😅😅😅🤣🤣🤣😂😂😂
@AhmadJawadBTH یہ صدارتی نظام کا نہیں۔۔بلکہ۔اس کے تھینک ٹینک ۔۔۔۔کی امریکی آئین سے وفاداری کا نتیجہ ہے۔۔۔۔۔جو ہماری بیوروکریسی میں دور دور بھی نہیں۔۔۔بلکہ پاکستان کا اصل آئین تو کبھی منظور ہی نہیں کیا گیا تھا۔۔۔جسے قرارداد مقاصد ۔۔۔کہتے تھے
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
@JimmyVirkk@38DSN شہید کا فیصلہ اللہ آخرت کے دن ڈسکلوز کریں گے...تب تک یہ ٹرم کوئی بھی استعمال کر لے ۔۔۔مجھے یا آپکو اس پر بات کرنے کا کوئی اختیار نہیں
“یہ جو ملک پر قابض ہیں یہ سارا قرضہ اس قوم پر چھوڑ کے فرار ہو جائیں گے، عمران خان اس قوم کی آواز ہیں، یہ صرف عمران خان کا مسئلہ نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے۔
عمران خان کی قید تنہائی کو سات ماہ ہوچکے ہیں، ان کا کیا علاج ہوا کسی کو نہیں پتہ۔ بات چیت سے کیا ہوا ہے آج تک؟ یہ کہ محسن نقوی کہتا ہے کہ ہم تاریخ لیٹ دے دینگے؟ یعنی مان رہے ہیں کہ جج ان کے حکم پر چلتا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کل ملاقات ہوجائے گی، ہم نے انہیں کہا یہ جھوٹ بولتے ہیں، ہمیں یہاں سے اٹھا کر ملاقات نہیں کروائیں گے، پھر ایسا ہی ہوا، یہ ہر بار جھوٹ بولتے ہیں۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
آپ نے گلگت بلتستان میں عمران خان کے لوگوں پر ڈنڈے ��یوں برسائے، کیوں گرفتار کیا؟
یہ تو ڈیل ہوئی ہے کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت دینی ہے۔
اب جو مرضی کریں آپ لوگوں کی آوازیں بند نہیں کر سکیں گے،۔
سوشل میڈیا ہے سب کے پاس فون ہیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
یہ خاتون یاد ہے؟ کاجا کالاس نام ہے۔ یورپین یونین کی فارن پالیسی چیف ہے۔ پاکستان میں 8 فروری 2024 کے انتخابات میں دھاندلی کی رپورٹ اس نے ایک سال تک دبا کر رکھی تھی۔ جب معاملہ ٹھنڈا ہوگیا پھر ریلیز کی۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اس کے لب سلے رہے۔
28 فروری 2026 کو امریکہ اور اسرائیل نے بدترین دہشتگردی کی۔ ساری سئینر ایرانی قیادت کو حملہ کرکے شہید کر دیا لیکن یہ ایک لفظ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نہ بولی۔ اس کی نظر میں یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہيں تھی۔
جنگ کے پہلے ہی دن ایران میں امریکہ نے بچیوں کے اسکول پر تین ٹام ہیک میزائل مارے 168 بچیاں مار دیں یہ خاموش رہی۔ ایران کے اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں ادویات کی فیکٹریوں پر بمباری ہوئی پر یہ نہ بولی۔
لیکن اب یہ بولی ہے اور آبنائے ہرمز میں بندش پر اور ایران میں انسانی حقوق کی "خلاف ورزیوں" پر اس نے ایران کے خلاف مزید پابندیوں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اور سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف ایران کا دفاع کرنے کے "جرم" میں پابندیاں لگائی ہیں۔
یہ ہے یورپین یونین کا اصل چہرہ۔
@kajakallas