مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!
اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم
کو فراہم کرنا ہو گا۔
تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط
رئیل اسٹیٹ بزنس کی بہتری،بحالی کیلئے چیف کمشنر ریونیو پنجاب سے DHA اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات تحفظات سے آگاہ کیا اور بزنس کی بحالی کے لیے ٹیکسوں میں کمی کے حوالے سے تجاویز وآرا دیں
سول نافرمانی کے سوا اب مزید کوئی راستہ نہیں بچا حرامزادے روز قیمت ایسے بڑھا رہے ہیں جیسے قارون کا خزانہ ہمارے پاس ہے سارے ہی سیاہ ستدانوں و بیوروکریسی کو اداروں کو جوتے مارنے ہوں گے نظام اب نہیں چل سکتا تم ہمیں سول وار کی طرف لے جا رہے ہو
۔۔
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں