#PAKWatch🇵🇰: The PTI announces that Imran Khan's eyesight is in "grave danger" after he was DENIED proper healthcare for SEVERE DAMAGE TO HIS EYE.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
پاکستان سے صرف مہنگائی بڑھنے کے خبریں ملتی ہیں
اب ٹول ٹیکس بھی بڑھ رہا ہے
آٹا چینی کی ہوشربا قیمتیں تو اب ملک کا سرکاری میڈیا بھی رپورٹ کرنے لگا
ٹیکسوں کا حال یہ ہے یوکے سے پاکستان کا کرایہ
580 پاؤنڈ اور
پاکستان سے ہمسایہ ملک سری لنکا کا کرایہ 530 پاؤنڈ
پی ٹی آئی کی حکومت گراتے وقت ڈالر
165 تھا آج ڈالر 283 روپے کا ہے
مگر ایک جھوٹا بیانیہ مسلسل قوم کو سنایا جاتا ہے
ہم معیشت بچانے آئے تھے اور اب معیشت مستحکم ہے
مدثر نارو صحافی اور شاعر تھے انکا قصور یہ تھاکہ انہوں نے 2018 کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف آواز اٹھائی اور جنرل باجوہ کے غیر اعلانیہ مارشل لاکے خلاف پنجابی نظم فیس بک پر پوسٹ کر دی انہیں اگست 2018 میں غائب کر دیا گیا انکا ننھا بیٹا سچل دادی کے ساتھ 7 سال سے عدالتوں میں خوار ہے
PAKISTAN: The recent arrests of Shershah Khan and Shahrez Khan, nephews of former Prime Minister Imran Khan, in cases relating to the 9 May (2023) protests, are part of political witch-hunt aimed at intimidating the family members of political opponents. Amnesty International calls on Pakistani authorities to immediately release Shershah Khan and Shahrez Khan.
Their arrest is part of a larger pattern of politically motivated targeting and detention against the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) to crush political opposition and muzzle dissent in the country. Targeting family members of opposition leaders and activists by the government is becoming an increasingly common practice in Pakistan and must stop.
۲۶ ماہ بعد علیمہ خان کے بیٹے کی ۹ مئی کی پرچہ میں گرفتاری قابل مذمت تو ہے ہی لیکن مضحکہ خیز بھی ہے۔ سونے پر سہاگہ جج صاحب نے آٹھ دِن کا ریمانڈ بھی دے ڈالا۔اُن سے پولیس نے ۲۶ ماہ بعد کیا برآمد کرنا ہے؟ پاکستانی عدلیہ ہمیشہ ظالم کے ہاتھ میں ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہوئی ہے۔