@KoliBpositive نا تو جماعت احمدیہ کے چندوں میں اور نا اسلام کی ترقی میں یہ لوگ کامیاب ھو سکتے ہیں۔جہاں میعار چندوں اور قربانیوں میں جماعت احمدیہ کا ھے یہ وہاں سوچ بھی نہی سکتے۔
@noakeplk14@GovtofPakistan@CMShehbaz دنیا میں احمدی مساجد بھی بناتے ہیں قرآن کا ترجمعہ اور تقسیم بھی کرتے ہیں اور دنیا کا سب سے بڑا مسلم TVچینلMTA بھی انکا ھے۔یہی چیزیں پاکستان میں بھی کروانی چائیے۔تاکہ سچا اسلام جو محبت سیکھاتا ھے پہلے نا کہ نفرت جو تم لوگ پہلا رھے ھو
@SMUmairReble@KoliBpositive@Hameedeez قرآن بھی ایک قبلہ بھی ایک اللہ بھی ایک فرق اتنا ھے بہتر فرقے اکٹھے ھو کہ ایک فرقے پر وہی ظلم کر رھے ہیں جو ہمیشہ سے سچائی کا ھوتا آیا ھے۔قرآن سے روک نمازوں سے روک مساجد شہید وغیرہ وغیرہ اور ایک فرقے کے سچے ھونے کا کہا ھے بہتر نہی آگے اگر سمجھدار ھو تو سمجھ جاؤ۔
@Dr_AyeshaNavid میں خان کا ہمائتی نہی مگر شادیاں اور بیٹی اور کسی کا بھگا لانا یہ سب اسکی پرسنل باتیں ہیں اگر ان چیزوں کا دیکھنا ھے تو کیا قسم دی جا سکتی ہیں موجودہ حکمران دودھ میں دھلے ہیں۔یہ دیکھنا چائیے مُلک کے لئے کون اچھا ھے۔