@thedankoe The article’s core insight is that identity comes before willpower—procrastination isn’t laziness, it’s cognitive dissonance between who you are and who your goals require you to be.
Resolve that identity conflict, and effort drops while outcomes scale—bigger goals less friction
Pakistan 🇵🇰 ranks among the world’s most patriotic nations, with 89% of citizens expressing willingness to fight for their country (WIN/Gallup Survey 2015).
This remarkable figure reflects an exceptional level of national loyalty, unity, and commitment.
پاکستانی سمندر میں موجود غیرملکی ایمازون سیلفن کیٹ فش سے مقامی مچھلیوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔
ڈبلیو ایف کے مطابق پاکستان میں اب تک 26 غیرملکی مچھلیاں قدرتی ماحولیاتی نظام میں داخل ہوچکی ہیں۔
ڈبلیو ایف نے خبردار کیا ہے کہ کیٹ فش ایسی مچھلیاں ہیں جو دیگر مچھلیوں کو کھاتی جاتی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ مختصر فیصلے میں کہا طارق جہانگیری بطور جج تعیناتی کے وقت ایل ایل بی کی درست ڈگری نا رکھتے تھے اس وہ جج کا عہدہ رکھنے کے اہل نا تھے۔ عدالت نے وزارت قانون کو طارق جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم.
سڈنی فائرنگ کا ملزم نوید اکرم آسڑیلیا میں ہی پیدا ہوا نوید کا باپ ساجد اکرم 1998 میں سٹوڈنٹ ویزا پر آسٹریلیا گیا اسے 2001 میں پارٹنر ویزا پر منتقل کیا گیا تھا نوید اکرم بھی 2001 میں آسڑیلیا میں پیدا ہوا آسٹریلوی وزیر داخلہ ٹونی برک.
Ahmed El Ahmed stands for courage and humanity,
Naveed Akram represents cruelty and darkness — this is not religion, it’s Good versus Evil.
#BondiBeach
جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی، سابق جنرل فیض حمیدکے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈجنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا یہ عمل 15 ماہ تک جاری رہا۔۔۔!!!