@haniabatool9 نکاح ہو جانے کے بعد رخصتی سے قبل بھی اپنی منکوحہ سے ملنا اور اس کے ساتھ ہمبستری وغیرہ کرنا اگرچہ شرعاً جائز ہے مگر عرف اور معاشرے میں معیوب سمجھا جاتا ہے ، اس لئے مذکور لڑکے لڑکی کو رخصتی سے قبل اس طرح نہیں کرنا چاہئے۔
سلطان بشیرالدین محمود صاحب کی یہ کتاب نیچے دئیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اطمینان سے اسکا مطالعہ کریں آپکے دل سے اُنکے لئے دعائیں نکلیں گی
https://t.co/CtQa0TnVIu
@Aadiiroy2 بھائی علماء کی توہین مت کریں
جواب ان کا ساتھ ہوتا اور اگر وہ اپنے جواب سے مطمئن نہیں کر پاتے تو پھر سوال بنتا تھا لیکن وہ بھی ادب کے دائرے میں
علماء دین نبی کے وارث ہیں
اختلاف آپ کا حق ہے
لیکن عزت اچھالنا آپ کا حق نہیں
استغفراللہ۔۔ناقابل برداشت۔
حکمرانو سےپوچھتا ہوں کہ اے پی سی کاانعقاد ہی آپکی ذمہ داری تھی؟
عالم اسلام کے حکمران/جرنیل آخر اٹھتےکیوں نہیں؟؟اس قتل عام کو بندکیوں نہیں کرتے؟
غزہ میں الاقصی ہسپتال کےاحاطے میں قائم خیمہ بستی میں اسرائیلی درندےفلسطینی خواتین،بچوں کوزندہ جلا رہے ہیں۔
@iimranrizkhan اللہ تعالیٰ کے پاکیزہ، معصوم اور پاک نبی حضرت یوسف علیہ السلام کا نام مبارک با ادب اور احسن انداز میں لینا چاہیے
اللہ کے نبی کوئی عام بندوں کی طرح نہیں کہ اس طرح عامیانہ انداز میں ان کا نام لیا جائے یہ بے ادبی ہے
باقی رہی جیل سے نکل کر ہیرو بننے کی تو اس کی مثالیں تاریخ میں بہت
وكلُ حُبٍ يزول ليسَ بِحُب
وكلُ حُبٍ يتغير .. ليسَ بِحُب
إنما الحُبُ ماثَبَت
اور ہر وہ محبت جو گزر جاتی ہے وہ محبت نہیں ہوتی اور ہر وہ محبت جو بدل جاتی ہے وہ محبت نہیں ہوتی بلکہ محبت وہ ہوتی ہے جو ثابت ہو۔
محی الدین ابن عربی
سپریم کورٹ مبارک ثانی کیس
آپ یہاں لوگوں کو ڈانٹتے ہیں، مفتی حنیف قریشی
آپ ہیں کون؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استفسار
میں حنیف قریشی ایک مسلمان ہوں،مفتی حنیف قریشی کا جواب