Another dark day for justice in Pakistan. Former Punjab Governor Omar Sarfraz Cheema handed cumulative sentences nearing 300 years under #AsimLaw all for standing shoulder to shoulder with Imran Khan in the fight for democracy & rule of law. #ShameOnJudges#FreePTILeaders
1046 دن گزر چکے، مگر عمران خان کو اب بھی مناسب طبی سہولت اور اہلِ خانہ تک مکمل رسائی نہیں دی جا رہی۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن بنیادی انسانی حقوق ہر شہری کا حق ہیں۔
#اجمل_ايام_ايام_الصغر قوم انصاف اور انسانیت کا مطالبہ کر رہی ہے۔
"قومیں ظلم، جبر اور ناانصافی کے سامنے خاموش نہیں رہتیں۔ عوام کے حقوق، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ پاکستان کو انصاف، شفافیت اور عوامی مینڈیٹ کے احترام کی ضرورت ہے۔ #Pakistan#Democracy#RuleOfLaw"
اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ، صوبے کے شیئر سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اس موقع پر کہا کہ
⬅️ خیبرپختونخوا کو این ایف سی میں ضم اضلاع کا حصہ نہیں مل رہا، پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے گندم کی فراہمی بند کر رکھی ہے،
ہماری یہ تحریک جاری رہے گی، کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ساری قوم کو میں آج دعوت دے رہا ہوں۔ تحریکِ انصاف کو نہیں، اپنی قوم کو دعوت دے رہا ہوں۔ پاکستانیوں کو دعوت دے رہا ہوں۔
دو قسم کی ہماری جنگ ہوگی۔ ایک باہر کی اُس سازش کے خلاف، جو اس ملک میں اپنے پتلے رکھنے کے لیے کی گئی، اس سے ہم نے آزاد ہونا ہے۔ دوسری، ان چوروں اور ڈاکوؤں کے خلاف، جو ہمارے اوپر مسلط ہو گئے ہیں، ان سے آزاد ہونا ہے۔
میں جیل جانے کے لیے تیار ہوں، لیکن میری قوم نکلے گی۔ میں اپنی جان کی قربانی دینے کے لیے تیار ہوں، لیکن میں کسی صورت، کسی صورت نہ ان چوروں کو مانوں گا، نہ امریکہ کے غلاموں کو مانوں گا۔
عمران احمد خان نیازی
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
”مجھے موت، ہار یا کِسی بھی چیز کا خوف نہیں، اِس کا مطلب یہی ہے کہ میں اپنے مخالفین کیلئے بہت خطرناک ہوں۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
گلگت بلتستان میں عوامی مینڈیٹ چرانے کا دستہ تیار!
5000 پنجاب پولیس اہلکار تعینات، مگر یاد رکھو فیصلہ وردی نہیں، عوام کا ووٹ کرے گا۔
"7 جون، جیت عمران خان کی ہوگی، انشاء اللہ"۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
یہ صرف ایک اسکول کی کہانی نہیں، یہ پورے نظامِ تعلیم کی شرمناک تصویر ہے۔ ایم سی ہائی اسکول اسلام نگر فیصل آباد کی حالت دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے حکمرانوں نے جان بوجھ کر غریب بچوں کے مستقبل کو مٹی میں ملانے کا فیصلہ کر لیا ہو۔ ٹوٹے پھوٹے کمروں، گندے فرش اور بنیادی سہولیات سے محروم اس ادارے میں بچوں کو تعلیم نہیں، ذلت دی جا رہی ہے۔
یہ وہی ملک ہے جہاں حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ختم ہونے کا نام نہیں لیتے۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے پر عیش و عشرت، مہنگے بیرونی دورے، اور فضول نمود و نمائش اور دوسری طرف انہی عوام کے بچے فرش پر بیٹھ کر اپنی تقدیر سنوارنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ یہ تضاد نہیں، یہ کھلی ناانصافی ہے۔
اگر یہی حالات رکھنے تھے تو سرکاری اسکولوں کو بند ہی کر دیا جاتا۔ کم از کم والدین کو یہ دھوکہ تو نہ دیا جاتا کہ ان کے بچوں کو تعلیم دی جا رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری تعلیمی نظام کو دانستہ طور پر نظرانداز کیا جا رہا ہے تاکہ صرف وہی بچے آگے بڑھ سکیں جو مہنگے نجی اداروں کی فیس ادا کر سکتے ہیں۔
کیا یہی ریاست کی ترجیح ہے؟ کیا غریب کا بچہ صرف مزدوری کے لیے پیدا ہوا ہے؟ کیا تعلیم اب صرف امیروں کی میراث بن چکی ہے؟ اگر حکمرانوں کا وژن یہی ہے تو یہ نہ صرف ناکامی ہے بلکہ ایک سنگین ناانصافی بھی ہے جس کی قیمت آنے والی نسلیں ادا کریں گی۔
یہ وقت ہے کہ اس بے حسی اور نااہلی کا حساب لیا جائے۔ کیونکہ جب ریاست اپنے بچوں کو بنیادی تعلیم دینے میں ناکام ہو جائے تو یہ صرف ایک پالیسی کی ناکامی نہیں بلکہ پورے نظام کا دیوالیہ پن ہوتا ہے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
#بچوں_کا_استحصال_بند_کرو
600 دن، بے گناہ سرحد پار قید!
سلمان رضا پر ہونے والا یہ ظلم اس فاشسٹ نظام کے ظلم کا منہ بولتا ثبوت ہے قابض ٹولے کا جبر سرحدیں عبور کر چکا ہے،
یہ ظلم کب تک چلے گا؟ انسانی حقوق کے علمبردار اس لاقانونیت پر خاموش کیوں ہیں؟
#JusticeForJunaidAndSalman#TransnationalRepression
"گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!"
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں، یہ اگر کل کسی بھی حلقے میں الیکشن لڑنے کے لیے سامنے آئیں،
تو یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی، اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں
کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
From major cities to small towns, Pakistanis are on the streets احتجاج کے لیے — showing that political arrests only strengthen public resistance. #ReleaseImranKhan#Democracy
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا
عوام اور عمران خان کا ساتھ، 3 دہائیوں پر محیط اعتماد کی وہ داستان ہے جسے کوئی مٹا نہیں سکتا۔ 25 اپریل 1996 سے شروع ہونے والا یہ سفر آج ایک جنون بن چکا ہے۔
#PTIFoundationDay#EverySecondCountsForKhan