بریکنگ نیوز 🚨خالد خورشید خان کا بڑا اعلان اب ہوگا دما دم مست قلندر 🔥🔥
گلگت بلتستان میں نتائج کو جو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہم یہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اگر تم باز نا آئے تو پھر گلگت بلتستان میں وہ حال ہو گا جو تم یاد کرو گے۔
اللہ اللہ کر کے 28 ترمیم لے کر آئے تھے تاکہ 25 برس کے نوجوان کو ووٹ کے حق سے محروم رکھا جا سکے کیونکہ ان کا خیال تھا کہ نوجوان عمران خان کو ووٹ دیتا ہے مگر یہاں منظر ہی کچھ اور ہے 70 ۔۔80 برس کے بزرگ بھی اپنے گھروں سے نکل کر پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے لیے پہنچ رہے ہیں
سر جی ترمیماں تے عوام نے واڑ دتیاں نیںے۔۔۔
عمران خان نے دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا تھا کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا یہ سائیکوپیتھ ہے اور بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ emotionally disturb ہے اور اس منصب پر بیٹھنے کے قابل نہیں ہے
معید پیرزادہ
حنیف عباسی بہت معصوم آدمی ہے اسے نہیں پتہ کہ جھنگ کا ایک پی پی کون ہے جو بند بجلی گھر کا دس کروڑ ماہانہ لے رہا ہے اور اسے یہ بھی نہیں پتہ کہ میاں منشاء کون ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں؟
بیلٹ پیپرز کی پوری کتابیں استعمال کر کے جعلی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوگ شکایات درج کرانے کے لیے ریٹرننگ آفیسر کو تلاش کر رہے ہیں مگر وہ منظر سے غائب ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز سے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب پریذائیڈنگ آفیسر دھاندلی کی شکایت کرنے پہنچے تو دفتر ویران پڑا ہوا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر غائب، ریکارڈ غائب، رجسٹر غائب اور حتیٰ کہ ووٹڈ بھی غائب۔
گلگت بلتستان میں تاریخ کی بدترین دھاندلی۔ یہ سب انہی تاحیات لرزتی طاقتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے جو عوام کو جمہوری حق استعمال کرنے کے جرم میں ان پر سیدھی گولیاں برساتے ہیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
آپ جوڈیشل سسٹم کو برباد کرکے قوموں کا اعتماد بحال نہیں کرسکتے! مشکوک اسمبلی نے پورا آئین بدل ڈالا۔ 8 فروری کو قوم فیصلہ سنا چکی تھی مگر آپ نے اس فیصلے کی توہین کی!سابق جج شاہد جمیل
ان عسکری ووٹ چوروں کو تحریک انصاف کے ورکرز نےمبینہ طور پہ گلگت میں رنگے ہاتھوں پکڑا ہے.
بلاول زرداری، یہ پڑی تمہاری “تیروں کی بارش” !
پیپلز پارٹی کو جس اخلاقی و سیاسی زوال سے بلاول نے نوازا ہے، ویسا تو زرداری بھی نہ کرسکا تھا.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت کے الیکشن میں سب سے بہترین اور بھرپور مہم نواز خان شانگلہ نے چلائی۔ مخالفین کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے والا یہ بہادر رہنما ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️
یہ وہ غیرت مند انسان ہے جس نے خالد خورشید کی کمی محسوس نہیں ہونے دی اور واقعی عمران خان کے وژن اور اعتماد کا حق ادا کر دیا۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
پی ٹی آئ کی پہلی باضابطہ کامیابی ۔
ہم نے اپنا فارم 45 کے ساتھ فارم 46 بھی لے لیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے با ہمت نوجوانوں نے میدان مار لیا ۔
تاریخی وکٹری تقریر ۔
یقینا اللہ ان مؤمنوں سے بڑا خوش ہوا جب وہ درخت کے نیچے تم سے بیعت کررہے تھے، اور ان کے دِلوں میں جو کچھ تھا وہ بھی اللہ کو معلوم تھا، اس لئے اُس نے اُن پر سکینت اُتار دی، اور اُن کو اِنعام میں ایک قریبی فتح عطا فرمادی۔
﴿سورۃ الفتح، ۱۸﴾
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
سانحہ راولا کوٹ بیشک بہت بڑا ہے اس کا عُشرعشیر بھی رپورٹ نہیں ہوا۔ لیکن کشمیریوں نے تمام ڈیجیٹل شواہد جمع کرکے اوورسیز کشمیریوں کو بھجوا دیے ہیں نمبر کافی زیادہ ہے