یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں اور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک مستی میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کی حفاظت فرمائے اور فتح نصیب فرمائے❤️
یاد رکھئے کہ اگر اسرائیل اس مرتبہ ایرا ن کو زیر کرنے میں کامیاب ہوگیا تو اس کا اگلا نشانہ پاکستان ہوگا کیونکہ مودی اور نیتن یاہو ایک ہیں یہ جنگ ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف نہیں بلکہ گریٹر اسرائیل بنانے کے لیے ہے جس میں لبنان،شام ،عراق اور مصر شامل ہو گا https://t.co/8kBfKZZmK0
Today marks a milestone in Plume’s journey with the establishment of the Plume Foundation - an independent organization dedicated to the mission of bringing the real world onchain.
The Plume Foundation will manage the development and governance of the Plume RWA Chain and ecosystem - purpose-built to bring a trillion-dollar real-world asset market onchain, enabling Real World Asset Finance (RWAfi) for everyone.
The growing ecosystem of contributors unites builders, community members, asset issuers, private credit funds, custodians, and neobanks to create a full-stack solution for institutional-grade products accessible to anyone onchain.
The Foundation's immediate priority is establishing a robust governance model that empowers the community with true ownership and shared responsibility in advancing the Plume mission.
This is just the beginning.
قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا ��ہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟
#ليلة_الجائزة
چاند رات
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
جو شخص دونوں عیدوں ( عید الفطر اور عید الاضحی ) کی راتوں میں ثواب کا یقین رکھتے ہوئے عبادت میں مشغول رہا تو اس کا دل اس دن نہ مرے گا جس دن لوگوں کے دل مردہ ہو جائیں گے۔
The lack of security in Sindh fuels child abduction. 7-year-old Priya vanished while offering water to mourners in Sindh.
Despite the pain, Priya's family continues to hope. We stand with them. Let's bring Priya & all missing children home.
#BringBackPriyaKumari