Dawn’s sane advice
"If the ruling parties want new provinces, or a referendum on them, they should put it in their manifestos and seek a mandate at the next general election. If voters endorse it, the next parliament can act. Until then, the idea is best left to marinate a bit more." Dawn Editorial 14 Nov 26
سندھ تو تھا ہی نہیں۔ سندھی غلام تھے۔۔یہ سن لیں۔۔ سندھ کیا تھا۔ جس سرزمین کی اپنی پہچان رہی ہو اس کو تم لچے لفنگے کیا کر سکو گے۔۔ میرے نبی صہ کی پسندیدہ دھرتی ہے
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔
اردو ترجمہ اقتباس -
"کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔
اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
Quetta, November 2014. A non-custom-paid Ferrari meant for the son of Maj Gen Ejaz Shahid, IG FC Balochistan, crashed. Lt Col Shakeel and Maj Yasir died testing it.
According to Dawn, the FC's own inquiry blamed the dead officers and recommended no compensation for their families.
The probe that followed reached two generals. In 2016 both were sent home: no court martial, no NAB case, pension and medical kept.
Two coffins. Two pensions.
#AuditTheGenerals
جیو جنگ گروپ کی بارہ نئے صوبوں اور ریفرنڈم کے بارے آج کی خبر کے حوالےسے درست صورتحال یہ ہے کہ ریفرنڈم پر حکومتی لوگوں نے خود متعدد بیان دیے۔
جامی چانڈیو صاحب نے ایک گفتگو میں بتایا تھا ریفرنڈم نئے صوبے بنانے کیلیے نہیں بلکہ ملک توڑنے اور نئے ملک بنانے کیلیے کروائے جاتے ہیں۔
یہ مسلسل ٹالک شوز اور وی لاگز میں موضوع گفتگو بھی رہا۔ آج پھر وہی خبر آ گئی۔ 🤦♂️
دیکھیے!
یہ وہ شخص ہے جس بارے یار لوگ آئے دن مختلف باتیں کرتے تھے کہ ٹاؤٹ ہے فوج کا نمائیندہ ہے کیا آج وہ اعتراف کرینگے کہ وہ غلط تھے؟ سرفراز بگٹی کی بلوچستان بارے جو سوچ ہے وہ کسی کی خوشامد کیلئے نہیں بلکہ وہ اس پر یقین رکھتا ہے اور اسکے لئے حکومت میں رہنا بھی ضروری نہیں اس میں سبق یہ ہے کہ اپنے سے اختلاف رکھنے والے کی دلیل کا جواب دینے کی کوشش کیا کریں بجائے اس پر لیبل لگانے کے
دلچسپ بات یہ ہے FWO کو دھڑا دھڑ ٹھیکے دینے کا رواج اس لیے پڑا تھا خصوصا جنرل مشرف کے دور سے کہ ہمارے پرائیویٹ کنٹریکٹرز/بلڈرز معیاری کام نہیں کرتے اور افسران کو مال کھلا کر بولی جیت لیتے ہیں۔
اس لیے FWO کو سرکاری ادارہ سمجھ کر اربوں کے روڈ اور دیگر کنٹریکٹ دیے جاتے رہے ہیں کہ کرپشن بھی نہیں ہوگی اور کام بھی معیاری ہوگا۔
اب اگر ایک وزیراعلی یہ سب باتیں کہہ رہا ہے تو اس سے تو لگتا ہے FWO بھی آخرکار پرائیوٹ ٹھیکداروں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے اور اب اس ادارے کو جو دوسروں پر edge تھا وہ ختم ہوگیا ہے۔
بتایا جاتا ہے FWO پہلے خود سرکاری ادارہ بن کر پہلے اربوں کے کنٹریکٹ لے کر بعد sublet کر کے پرائیوٹ پارٹیوں کو دس پندرہ فیصد ایڈوانس پرافٹ پر دے دیتا ہے۔ (امید ہے اس پر FWO ادارہ وضاحت کرے گا)
اگر یہ بات ہے تو پھر FWO بھی سرکاری ادارے کا کور نہ لیا کرے اور پرائیوٹ پارٹیوں کی طرح بولیوں میں حصہ کیا کرے اور وہی رولز فالو کرے جو پرائیوٹ ٹھیکداروں پر لاگو ہوتے ہیں اور سرکاری ادارے کے طور پر جو preference ملی ہوئی ہے وہ بھی ختم کی جائے۔ ایک اچھا خاصا ادارہ بھی وقت کے ساتھ خراب ہوگیا ہے۔ معیار بھی گیا اور ساکھ بھی۔ افسوس۔
@PakSarfrazbugti@CMShehbaz@betterpakistan
Sindh goes global: CM Syed Murad Ali Shah kicks off the Sindh Govt Investment Conference in Shanghai, welcoming 400+ international investors. From the Dhabeji SEZ to unmatched cost-effective projects, Sindh is open for business! 🇵🇰🇨🇳 #SindhInvestment#Shanghai
چائنہ میں سندھ ویک منایا جا رہا ہے لیکن میڈیا پر فیصل واڈا کو ڈسکس کیا جا رہا ہے ۔
وسیم بادامی سے لیکر وجییہ ثانی جیسے منافقوں نے اس وزٹ کے بارے میں بلکل نہیں بتایا ۔
Unbelievable…. Opposition Leader in the National Assembly Mehmood Khan Achakzai warned that governor’s rule would be imposed next in Sindh over the “occupation of water, mines and streams”.
https://t.co/ZZAlyvdBj7
مجھے دکھ ہوتا ہے کہ میرے سندھی بھائی اس بلا میں شریک ہوئے ہیں۔
اگلا گورنر راج پانی کے قبضے پر، معدنیات کے قبضے پر اور نہروں کے قبضے پر سندھ میں لگے گا، اور پھر آپ کو یاد آئے گا کہ آپ نے کیا غلطی کی۔
بی این پی رہنما ثناء بلوچ کا سندھ کے قوم پرست کارکنوں کو مشورہ:
"سندھ کی تقسیم کے خلاف مضبوط اور مدلل مؤقف اختیار کریں۔"
وقت ملے تو ضرور سنیے گا۔
#SindhIsOne@Senator_Baloch