گستاخی معاف جیسے حماد اظہر کی گرفتاری فرمائشی ہے ویسے سہیل آفریدی کی تحریک گنجائشی ہے۔ اگر آپ فرمائش دیکھ پارہے ہیں اور آپ کو گنجائش نظر نہیں آرہی تو آپ چ ہیں۔ البتہ فی الوقت ملت کی واحدانیت واسطے فرمائش پر تبرا اور گنجائش سے پہلو تہی ہی مناسب ہے۔
میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا پیشنگوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا، آج میں پھر ایک پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔ عمران خان (17 ستمبر، 2025)
یوم دفاع پر یاد رکھے جانے والی چیزیں ؛
قائد اعظم نے کشمیر فوج بھیجنے کا کہا نہیں گئے
جو ملک ملا تھا وہ توڑ کر آدھا کردیا
اتنی بڑی فوج کشمیر کے لیے بنائی گئی ایک انچ نہ لے سکے
پاکستان کے تین بڑے دریاؤں کا ضامن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
پاکستان دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے
گزشتہ چار سال میں 3500 کے قریب سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے
ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی اور خود کش حملوں کا نشانہ بن گئے
چار مارشل لاء لگا دیے کتنی کٹھ پتلی حکومتیں بنائیں
اس وقت آدھے ملک میں خانہ جنگی چل رہی ہے
فیصل نصیر کا بھی اچانک باتھ روم میں پاؤں پھسلے گا، سر پر چوٹ لگے گی اور وہ کوما میں چلا جائے گا۔ پھر ایک دن علاج کی غرض سے فضائیہ کے خصوصی جہاز میں بیرون ملک علاج کی غرض سے منتقل کردیا جائے گا۔ پھر باقی ماندہ زندگی وہیں گزرے گی۔
یہی ہوتا آیا ہے، یہی ہوتا رہے گا۔
ادارہ کسی کا سگا نہیں!!!
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
عمران خان نے فیصل نصیر کو اُس وقت ’’ڈرٹی ہیری‘‘ کہا جب وہ طاقت کی بلندیوں پر تھا اور ٹیمو کے فرعون کا کھبہ بنا ہوا تھا۔ اُس وقت سرل المیڈا اور اسد طور جیسے شتونگڑے اسے صبح و شام ’’Spy Master‘‘ کہہ کر بلو جاب دیتے نہیں تھکتے تھے۔ آج جب وہ پہلے جیسا طاقتور نہیں رہا تو یہی شتونگڑے اسے ’’ڈرٹی ہیری‘‘ کہہ کر بہادر بن رہے ہیں۔
منافق سالے
فوج کے عہدے کی کل یہی اوقات ہوتی ہے ، فیصل نصیر اس پوائنٹ سے آگے ختم ۔ عہدہ ختم تو طاقت رعب سب ختم۔ یہی سب عاصم منیر کے ساتھ ہوگا۔ یہی بات اسے معلوم بھی ہے۔ اسی لیے وہ فوج سعودی عرب کو بیچے گا ، معدنیات امریکہ کو بیچے گا ، افغانستان پر بمباری کرے گا ، بلوچستان کا بلیک آوٹ کرے گا ، ملک تباہ و برباد کردے لیکن عہدہ نہیں چھوڑے گا۔ عمران خان اسکے عہدے کے لیے خطرہ ہے اسے رہا نہیں کرے گا۔
تبصرہ پاڑ بلاک کردیں ، صفیں درست کرلیں اور کانسیپٹ کلئیر کرلیں۔
فیلڈ مارشل نے اپنا داماد بھتیجا فوج سے نکلوا کر اسسٹنٹ کمشنر بنوا لیا ہے۔ باقی افسر و جوان پھر چارے کی طرح کترے جارہے ہیں اور جرنیلوں کے غلط فیصلوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
جب BLA ایف سی کی گاڑیوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی تھی، تب ہارڈ اسٹیٹ اپنے ٹاؤٹس سے نئے صوبوں کے حق میں بیانیہ بنوانے میں مصروف تھی۔
اخے ہارڈ اسٹیٹ
مخے لُل بٹا زیرو اسٹیٹ
یحیی خان نے تو آخری اننگز کھیلی تھی ملک توڑے کی ساری فیلڈنگ ایک فیلڈ مارشل نے ہی سیٹ کی تھی۔ اللہ خیر رکھے موجودہ فیلڈ مارشل نے بھی پاکستان کا تھڑا دینے میں کسر کوئی نہیں چھوڑی۔
کوئی کہہ رہا ہے سندھ کی اسٹریٹ موومنٹ پر پیپلز پارٹی آن بورڈ ہے، کوئی کہہ رہا ہے فوج آن بورڈ ہے تاکہ پیپلز پارٹی کو اس کی اوقات دکھائی جا سکے۔ اب حقیقت کیا ہے؟ یہ جاننے کے لیے رانا عظیم کا وی لاگ ضرور دیکھیں، کیونکہ اصل اندر کی خبر وہیں ملے گی۔ دھنے واد
آخری دفعہ علی امین گنڈاپور تب منظر عام پر آیا جب سہیل آفریدی پختونخواہ ہاوس میں محصور ہوگیا اور علی امین گنڈاپور نے پے در پے انٹرویوز دینا شروع کردیے۔ کچھ صحافیوں کو یہ بھی بتایا کہ میری گل ہوگئی اے میں واپس آرہا ہوں۔ اسکے بعد اب پھر لانگ مارچ سے قبل واپسی ہوئی ہے۔ گنڈاپور برادران مروت ، مشال اور اپنے دیگر ہمخیالوں کی جانب دیکھ لیں اگر یہ سٹیٹس پسند ہے تو کام کھینچ پٹ کر رکھیں۔ انجام تک پہچانا یوتھیوں کا کام ہے۔
جتنی غیرت پیپلز پارٹی آج صوبوں کے معاملے پر دکھا رہی ہے، کاش اتنی ہی غیرت 26ویں اور 27ویں ترمیم کے وقت بھی دکھائی ہوتی تو آج ہم ذہنی مریض کے مارشل لا الٹرا پرو میکس نظام میں نہ رہ رہے ہوتے۔ پیپلز پارٹی بھی اس قوم کی اتنی ہی مجرم ہے جتنی ن لیگ۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ جب اقتدار کے مزے نظر آ رہے ہوں تو سب جائز ہو، اور جب اپنے پیٹ پر لات پڑے تو اچانک آپ انقلابی بن جائیں۔ آپ صوبوں کی تقسیم روک بھی لیں تب بھی آپ جمہوری دلے ہی رہیں گے۔