پی ٹی آئی پوری قیادت پہ اچکزئی بھاری🚨
ہم ہر اس جج کا نام لکھیں گے ، ہر اس پولیس افسر کا نام لکھے گئے اور ہر اس فوجی آفیسر کا نام لکھیں گے جو لوگوں کی عزتوں سے کھیل رہا ہے !!
”میرے پاکستانیو! ہم نے فیصلہ کرنا ہے، کیا ہمیں بھیڑ بکریوں کیطرح اِن چوروں کی غلامی کرنی ہے یا ایک آزاد اور خوددار قوم کیطرح اپنے پیروں پر کھڑا ہوکر اپنی حقیقی آزادی لینی ہے؟“
مرشد عمران خان ❤️
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے@TeamiPians
عمران خان کے muscles گر رہے ہیں، کلبھوشن کو عمران خان سے زیادہ بہتر حالات میں رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کے سیل میں بجلی بھی بند کی جاتی ہے جبکہ سیل میں چھ سات کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں
بہن نورین خان کی گفتگو 💔