ناظم کو پاکستان کی جنگلی حیات کے لیے آواز اٹھانا مہنگا پڑگیا، ناظم کی تشدد زدہ لاش اس کے گھروالوں کو مل گئی
پاکستان وہ ملک ہے جہاں آپ طاقتور کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو موت آپ کا مقدر بنے گی، ناظم کی لاش اس کا منہ بول��ا ثبوت ہے
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا!
#JusticeForNazimJokhio