پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو مشترکہ عقیدے، ثقافتی ہم آہنگی، باہمی اعتماد اور خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ ویژن پر قائم ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری
@AAliZardari#PakUzbekRelations#BilateralDiplomacy
#RegionalProsperity
#PPP #RCC
This photo is not just a memory of meeting, but a reflection of the great political tradition of the PPP, in which the leadership stood with its workers in their sorrow, grief, and difficulties.
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, along with the late respected Ghulam Abbas Chandio,
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ@BBhuttoZardari Pakistan Media always play their negative Role against our Most greatest bravest Bhutto Zardari Family long live Bhuttoism Jeay Mama Bhutto Benazeer 💚♥️🖤💐🇵🇰❤️🌹💗
حیدرآباد کے عوام کو دل کے امراض کا مفت، جدید اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے حیدرآباد میں سندھ ادارہ برائے امراضِ قلب (SICVD) قائم کیا۔
اب حیدرآباد کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے کراچی یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑتا، بلکہ جدید طبی سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز کی خدمات انہیں اپنے ہی علاقے میں میسر ہیں۔
یہ اقدام اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ہر شہری کو، چاہے وہ کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتا ہو، صحت کی معیاری سہولیات بلاامتیاز اور مفت فراہم کی جائیں۔
#HealthForAll
#SICVD
وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے سانچہ پمز ہسپتال کے انکوائری کے لیے رحمان بھولا اور زبیر چریا پر مشتمل دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی دونوں میمبرز آگ لگانے کے معاملے میں کافی تجربہ رکھتے ہیں
#GoMustafaKamalGo
میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن، ٹاؤن چیئرمینز اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی مرکزی عمارت کے باہر جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قائم استقبالیہ کیمپ کا دورہ کیا۔
بلدیہ اعلیٰ کی جانب سے جلوس کے شرکاء کے لیے میڈیکل کیمپ، سبیل، پانی کی فراہمی، صفائی ستھرائی اور روشنی کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔ جلوسوں کے شرکاء کو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے خوش آمدید کہا اور علماء کرام، مذہبی شخصیات اور منتظمین سے ملاقات کی۔
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عاشقانِ رسول ﷺ کو ہر ممکن شہری سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے۔
پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی نیپال والوں کی فی کس آمدنی کے برابر ہے جو 1500 ڈالر کے قریب ہے نیپال کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 600 ڈالر ماہانہ ہے جبکہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 3500 ڈالر ماہانہ سے زیادہ ہے اس معاملے میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی آگے ہے