PPP Hyderabad's Mayor @KashifShoroPPP , warmly welcomed leaders and workers from various wards of Latifabad (PS-63) upon their joining the Pakistan Peoples Party and expressed his resolve to strengthen the party.
@jamkhanshoro@humia_naqvi#AwaamiMayorHyderabad
سکھر/ اتوار، 14 جون 2026ء
*پاکستان کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری، سکھر بیراج کی تاریخی بحالی اور جدید کاری کا اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل*
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سکھر بیراج کی بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کر دیا*
ڈیم بھرے ہوئے ہیں، دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ دگنا ہو چکا ہے اور CJ و TP نہریں مکمل صلاحیت کے ساتھ چل رہی ہیں، پھر بھی سندھ کو 41 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ جب نظام میں پانی موجود ہے تو سندھ کو اس کے 1991 کے آبی معاہدے کے تحت جائز حصے سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبائی وزیر جام خان شورو سے عوام، پیپلز پارٹی کارکنان اور معززین نے عید ملاقات کی۔ اس موقع پر میئر کاشف علی شورو، سردار بابل خان شورو، بلاول خان شورو اور شورو برادرز بھی موجود تھے۔
@jamkhanshoro@bilalshoro376
میئر کاشف علی شورو نے یو سی 159، 160 اور 145 میں بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے بننے والے سسٹین ایبل اسٹورم واٹر ڈرین اور پمپنگ اسٹیشن منصوبے کا دورہ کیا۔ منصوبے سے دیھ شاہ بخاری، میرزا پور اور خانپوٹا سمیت متاثرہ علاقوں میں بارش کے دوران پانی جمع ہونے کے مسائل کم ہوں گے۔
A new era of connectivity is unfolding in Hyderabad, with several roads completed and ongoing projects moving forward without interruption.
@jamkhanshoro#HyderabadProgress
کراچی (3 مئی 2026): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر آبپاشی جام خان شورو، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پہلوان گوٹھ روڈ کے جاری ترقیاتی منصوبے کا دورہ کیا، جہاں حبیب یونیورسٹی سے ریس کورس روڈ تک کام کا جائزہ لیا گیا۔
مشهور شهري ۽ ڪالم نگار عبدالوهاب منشي جو غير جانبدار آواز، جنهن جو پاڪستان پيپلز پارٽي سان ڪو به سياسي تعلق ناهي، حيدرآباد جي ترقي کي تسليم ڪري ٿو، پر پنهنجي مشاهدي ۾، هن ميئر حيدرآباد ڪاشف شورو کي حيدرآباد جو سڀ کان وڌيڪ متحرڪ ۽ سرگرم ميئر قرار ڏنو آهي.
1/2
Paver block road construction is currently underway by #HMC at Village Molay Dino MirBahar, UC-70, TMC Tando Jam, Hyderabad. This development is being carried out in line with the vision of the PPP Chairman @BBhuttoZardari to improve living conditions in rural communities. The project aims to provide quality infrastructure, enhance the local environment, and address the issues faced by residents. #HyderabadDevelopment ♥️🖤💚
Visited the historic Sukkur Barrage to review ongoing rehabilitation. 19 main gates replaced last year; 27 more to be completed by next month. Civil works at 86% and mechanical works at 68%. After 1932 first time floor of barrage is being checked & repaired @BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP
#pppGOS
Provincial Irrigation Minister @jamkhanshoro visited Sukkur Barrage to review World Bank-backed upgradation project. He said Rs-17 billion scheme will modernize Sindh’s irrigation network, extend barrage’s life by 30 years & help address future water shortages.
@BBhuttoZardari
حیدرآباد
صوبائی وزیر برائے آبپاشی، پلاننگ وڈولپمینٹ سندھ محترم جام خان شورو کے چھوٹے بھائی بلال خان شورو نے پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی سینیئر ورکر محترمہ زیب النساء ملاح کی بھتیجی کی شادی میں شرکت کی.
حیدرآباد میں ہاکی کے فروغ کے لیے بورڈ اسٹیڈیم لطیف آباد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کر کے خوشی ہوئی۔ محترمہ سیدہ شہلا رضا کے ہمراہ سندھ بھر کے نوجوان کھلاڑیوں میں ہاکی کٹس تقسیم کیں۔
کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ ہماری ترجیحات میں شامل ہے، یہی نوجوان ہمارا مستقبل ہیں۔ ہم حیدرآباد سمیت پورے سندھ میں اسپورٹس انفراسٹرکچر اور ٹیلنٹ کی بھرپور سرپرستی جاری رکھیں گے۔
اتوار کی کھلی کچہری میں شہریوں سے براہِ راست ملاقات، مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات دیے۔
ہماری سیاست کا محور عوام ہیں پاکستان پیپلزپارٹی گراس روٹ سطح پر خدمت پر یقین رکھتی ہے۔
انشاءاللہ حیدرآباد کی ترقی اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
Hyderabad
24 April 2026
PPP youth leader @bilalshoro376, met party workers, voters and local residents at Shora House, listened to their problems and resolved them on the spot.
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
غلام شاہ کلہوڑو فلائی اوور کی ازسرِ نو تعمیر کے منصوبے کے تحت ضروری تبدیلیاں، اپروچ روڈز اور دیگر متعلقہ سہولیات پر بھی کام جاری ہے، جو حیدرآباد میں ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
یہ منصوبہ شہرِ حیدرآباد کو فتح چوک سے آنے والے راستے، مرزا پاڑہ، ٹنڈو حیدر، نیو سبزی منڈی سے بائی پاس حیدرآباد سمیت میرپورخاص، ٹنڈو الہیار اور ٹنڈو جام ڈوئل کیرج وے سے بھی منسلک کرے گا، جس کے باعث شہر بھر کی ٹریفک اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹیشن میں نمایاں بہتری آئے گی۔ اس سے مقامی آبادی کو بھی بڑی سہولت حاصل ہوگی۔
حیدرآباد کی انفراسٹرکچر ترقی کو فروغ دینے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور سندھ حکومت کے تعاون پر ہم شکر گزار ہیں۔