@momii_Mughal6 اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی
ورنہ اب تلک یوں تھا خواہشوں کی بارش میں
یا تو ٹوٹ کر رویا یا غزل سرائی کی
راوی تاریخ کے اوراق میں ایک بات اور لکھے گا کہ عمران احمد خان نیازی پاکستانی قوم کا واحد لیڈر ہے جسکے نام بیرون ملک ایک روپے کی بھی جائداد سامنے نہیں آئی آج تک!!
سابق وزیراعظم عمران خان ملکی عدالت کے بعد عوام کی عدالت میں دوبارہ صادق و امین ثابت ہوئے۔