یہ جنگ بندی کرنا اسرائیل کی مجبوری بن گئی تھی کیونکہ تل ابیب اور دوسرے شہروں میں ایرانی میزائلوں 🚀🔥🇮🇷 نے اس قدر تباہی مچاہی کہ اسرائیل ہر طرف سے جلنے لگا
ایرانیوں کے حملے سے بچنے کے لیے ان کے پاس دفاعی سسٹم ختم ہوچکا تھا۔۔۔۔
سٹیو بینن صحافی
ایران نے اسرائیلی پر میزائل داغ دئیے متعدد عمارتیں اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا کہ صبح چار بجے تک آپریشنز کامیابی سے مکمل کئے۔
ایرانی افواج کو مبارک باد ۔ اسرائیل نے جارحیت روک دی تو اس کے بعد ہمارا جوابی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔